Bharat Express DD Free Dish

PM Modi

وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دھرمیندر جی کے جانے سے بھارتی سینما میں ایک دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ وہ ایک آئیکونک فلم شخصیت تھے، ایک شاندار اداکار تھے جو ہر کردار میں چارم اور گہرائی لے آتے تھے۔

شام تقریباً 4:30 بجے، وزیر اعظم نویں سکھ گرو، شری گرو تیگ بہادر جی کی 350 ویں شہیدی دیوس کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم گرو کے 350 ویں شہیدی دیوس کے موقع پر ایک خصوصی سکہ اور یادگار اسٹیمپ جاری کریں گے۔

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں وزیراعظم نریندر مودی نے ’جی-20 لیڈرز سمٹ‘ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیدرلینڈ کے وزیراعظم ڈک اسکوف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان آبی وسائل، اختراع اور ٹیکنالوجی جیسے اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں منعقدہ جی20 لیڈرز سمٹ کے تیسرے سیشن سے خطاب کیا۔ اس کے بعد وزیراعظم مودی نے اتوار کو بھارت۔برازیل۔جنوبی افریقہ ڈائیلاگ فورم (آئی بی ایس اے) لیڈرز سمٹ میں حصہ لیا۔

جنوبی افریقہ میں جی20 سربراہی اجلاس کئی لحاظ سے تاریخی رہا۔ پی ایم مودی نے اس کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک کی آواز مضبوطی سے بلند کی۔

کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 25 نومبر کو ایک روزہ قومی تاجروں کا اجلاس منعقد کرے گا، جس کا مقصد وزیراعظم نریندر مودی کے ”سودیشی خریدو-سودیشی بیچو“ مہم کے تحت ملک گیر "سودیشی سنکلپ رتھ یاترا" کے آغاز کی حکمت عملی کو حتمی شکل دینا ہے۔

پی ایم مودی کی اس شرکت سے بھارت کی عالمی سطح پر قیادت، ترقیاتی ترجیحات اور تکنیکی تعاون کے میدان میں کردار کو مزید مضبوطی ملی ہے اور جی20 سمٹ کے دوران عالمی رہنماؤں کے ساتھ نئی شراکت داری کے دروازے کھلے ہیں۔

جوہانسبرگ میں جی 20 سربراہ اجلاس کے دوران وزیراعظم مودی اور فرانس کے صدر امینوئیل میکرون کی ملاقات خاص رہی۔ دونوں لیڈروں نے بھارت-فرانس تعلقات کو عالمی تعاون کے لیے اہم قرار دیا اور قدرتی آفات پر بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

جی20 کا یہ اجلاس یکجہتی، مساوات اور پائیداری کے موضوع پر جاری ہے اور آج اس کا دوسرا دن ہے۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور عالمی چیلنجز جیسے ماحولیاتی خطرات اور توانائی بحران پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔

وزیراعظم نے گلوبل ساؤتھ کے لیے عالمی فیصلہ سازی میں زیادہ مؤثر آواز کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی دہلی سمٹ میں افریقی یونین کو مستقل رکن بنانا ایک تاریخی قدم تھا اور یہ شمولیتی روح جی20 سے آگے بھی بڑھائی جانی چاہیے۔