Ensure no Hate speeches, Violence in VHP rallies: سپریم کورٹ نے وشو ہندو پریشد کے مظاہروں میں اشتعال انگیزی اور تشدد کی صورت میں کاروائی کرنے کی ہدایت دی
جج نے سماعت کے دوران کہا کہ وی ایچ پی کے پروگراموں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ریاستوں سے صرف اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے کہ ان میں اشتعال انگیز تقریریں نہ ہوں۔ ان پروگراموں کی وجہ سے تشدد نہ پھیلے۔اگر ایسا ہوتا ہے تو پولیس کو اس پر ایکشن لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
MOS Rao Inderjeet Singh attacks Bajrang Dal Yatra: یاترا میں ہتھیار لے کر کون چلتا ہے؟ مودی حکومت میں وزیر راؤ اندرجیت نے نوح تشدد میں ہندو وادی تنظیموں پراٹھایا بڑا سوال
مرکزی وزیر اور گروگرام کے رکن پارلیمنٹ راؤ اندرجیت سنگھ نے تشدد کے لئے ہندو تنظیموں پرسخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی یاترا میں اگرکوئی تلوار اور ڈنڈے لے کریاترا کرتا ہے تو یہ غلط ہے۔
Nuh Violence: تشدد بند کرو مجھے اب کوئی اور بیوہ نہیں چاہیے، نوح میں مارے گئے ہوم گارڈ نیرج کی بیوی نے کیا درد کا اظہار
پیر کو 37 سالہ ہوم گارڈ نیرج نے اپنے گھر والوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ علاقے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان نوح جا رہا ہے۔ شام کو گھر والوں کو اطلاع ملی کہ اس کی موت ہو گئی ہے۔
Monu Manesar Video Triggered Nuh Violence: نوح میں بجرنگ دل کی یاترا سے پہلے مونو مانیسر نے ایسا کیا کہا، جس سے ہوگیا فرقہ وارانہ تشدد؟
Haryana Violence: مبینہ گئو رکشک موہت یادو عرف مونو مانیسر کے ویڈیو نے نوح میں پہلے ہی ماحول گرم کردیا تھا۔ اس کے باوجود پولیس کی طرف سے یاترا نکالنے کی اجازت دی گئی۔
Haryana Violence: نوح میں ہنگامہ آرائی پر رندیپ سرجے والا نے کہا ‘کھٹر جانتے تھے کہ تشدد ہونے والا ہے، یہ حکومت کی تھی سازش’
بی جے پی اور جے جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے سرجے والا نے کہا کہ یہ تشدد ریاستی حکومت کی سازش کا حصہ ہے۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا، 'انٹیلی جنس ان پٹ کھٹر حکومت کے پاس تھا، کھٹر حکومت نے کارروائی کیوں نہیں کی؟ ک
Haryana Violence: میوات اور گروگرام کے بعد دہلی-نوئیڈا میں تشدد کا خوف، ریلی نکالنے کا منصوبہ، پولیس چوکس
ریاست کے وزیر داخلہ انل وج نے بھی ہریانہ میں تشدد پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوح میں صورتحال قابو میں ہے۔ وزیر داخلہ وج نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا کہ نوح میں حالات قابو میں ہیں۔
Haryana Violence: گروگرام میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اب کیسی ہے صورتحال؟ بجرنگ دل کی یاترا سے متعلق ہوا یہ بڑا انکشاف
Haryana Violence: گروگرام کے اے سی پی کرائم ورون دہیا نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ کہیں آنے جانے پرکوئی روک نہیں ہے۔
Haryana Violence: نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کا بڑا بیان، کہا – منتظمین نے یاترا کی مکمل معلومات نہیں دی تھی، اسی لیے ہوا یہ واقعہ
نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ نے کہا کہ یاترا کے منتظمین نے ضلع انتظامیہ کو یاترا کے بارے میں مکمل معلومات نہیں دی تھیں، کہیں نہ کہیں اس کی کمی کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے۔ میں تمام لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کروں گا۔
Haryana Violence: گروگرام میں مسجد کے امام کا قتل، پلول میں 25 جھونپڑیوں کو کیا نذر آتش
لیکن آدھی رات کے بعد ایک اور گروہ نے زیر تعمیر انجمن مسجد کو آگ لگا دی۔ ہجوم کی فائرنگ سے نائب امام سعد (26) اور ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ بہار کے رہنے والے امام کی اسپتال میں موت ہوگئی۔
Haryana Violence: ہریانہ نوح تشدد پر کانگریس ایم ایل اے آفتاب احمد نے مونو مانیسر پر لگایا بڑا الزام، پولیس کی ناکامی پرکہی یہ بڑی بات
Nuh Communal Clash: نوح معاملے پر کانگریس رکن اسمبلی آفتاب احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پولیس انتظامیہ کو اس سے متعلق آگاہ کیا تھا۔