Syed Naseer Hussain on no-confidence motion : اپوزیشن کی آواز خود چیئرمین دبارہے ہیں اس لئے عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنی پڑی ہے:سید ناصر حسین
ای وی ایم پر سپریم کورٹ جانے کے سوال ہر انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کے خلاف ہم کل بھی آواز اٹھا رہے تھے اور آج بھی اٹھا رہے ہیں ،چونکہ انتخابات میں ووٹنگ فیصد ہوتی کچھ ہے،بتائی کچھ اور جاتی ہے اور نکل کر کچھ اور آتی ہے۔
No-confidence motion against Dhankhar:راجیہ سبھا چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرے گی اپوزیشن،بی جے پی کو کھلی چھوٹ دینے سے انڈیا الائنس ناراض
راجیہ سبھا چیئرمین کے جانبدرانہ پالیسی پر انڈیا اتحاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اس اظہار کے طور پر انہوں نے راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Bihar Assembly Row: تحریک عدم اعتماد پر اسمبلی اسپیکر اودھ بہاری چودھری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا – نہیں دیں گے استعفیٰ
بہار کی سیاست ابھی اپنے عروج پر ہے۔ اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق اسپیکر اودھ بہاری چودھری نے بدھ کے روز اپنا رخ واضح کردیا ہے۔
The trust crisis in Manipur should end now: اب منی پور میں ختم ہونا چاہئے عدم اعتماد کا بحران
انڈیا اتحاد کو لگ رہا ہے کہ اس سے اس کے دو مقاصد پورے ہو گئے ہیں۔ پہلا یہ کہ اگرچہ اس کی تجویز کو شکست ہوئی لیکن اس نے اتحاد کے طور پر اس لحاظ سے کامیابی حاصل کی کہ اگر وہ متحد رہے تو قیادت کے کسی اعلان کردہ چہرے کے بغیر بھی مل کر کام کر سکتے ہیں۔
MNF MP Mike Off in Rajya Sabha: منی پور معاملے پر این ڈی اے کے اتحادی ایم پی نے اٹھائے سوال، بند کردیا گیا مائیک
این ڈی اے کے اتحادی این این ایف کے رکن پارلیمنٹ وینللونا کا راجیہ سبھا میں مائیک بند کردیا گیا۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے اس سے پہلے جمعرات کی صبح ہی کہا تھا کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر مودی حکومت کے خلاف ووٹ کریں گے۔
Asaduddin Owaisi on PM Modi Speech: ’ہم مغل اعظم فلم دیکھ رہے ہیں کیا…‘ وزیراعظم مودی کے خطاب پر بولے اسدالدین اویسی
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران دیئے گئے وزیراعظم مودی کے خطاب کو بورنگ بتایا اور کہا کہ انہیں لگا تھا کہ وہ منی پور تشدد کی مذمت کریں گے۔
No Confidence Motion: لوک سبھا سے واک آؤٹ کرنے پر ہرسمرت کو ر کا بڑا بیان ،کہا ہمارے سِکھ بھائیوں کو نہیں ملا انصاف
اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ 'سب کا ساتھ' صرف بولنے سے نہیں ہوتا ہے۔ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے یقین کو کیوں دھوکہ دیا گیا۔ اسے آج تک رہا کیوں نہیں کیا گیا؟ افسوس ہے کہ سب بولے لیکن منی پور میں خواتین کے ساتھ کیا ہوا
Adhir Ranjan Chowdhury Suspended: کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو لوک سبھا سے کیے گئے معطل
ادھیر رنجن چودھری نے یہ بھی کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی طاقت نے آج وزیر اعظم کو پارلیمنٹ میں لایا ہے۔ ہم میں سے کوئی بھی اس تحریک عدم اعتماد کے بارے میں نہیں سوچ رہا تھا۔
INDIA Alliance reaction on PM Modi speech: پی ایم مودی کے خطاب کو اپوزیشن نے بتایا مایوس کن، عدم اعتماد کی تحریک کے مقصدمیں انڈیا اتحاد50 فیصدکامیاب
اگر ہم انڈیا اتحاد ایوان میں عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کرتے تو وہ پارلیمنٹ سے باہر بھاشن پر بھاشن دیتے رہتے اور منی پور پر بات نہیں کرتے۔ لیکن ہم نے انہیں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرکے انہیں مجبور کیا کہ وہ ایوان میں آکر اپنی چُپی توڑیں اور ہم اس میں کامیاب رہے۔
No Confidence Motion: تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم مودی نے کہا- ’بی جے پی 2024 کے الیکشن میں پرانے تمام ریکارڈ توڑ دے گی‘
PM Modi On No Confidence Motion: تحریک عدم اعتماد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم مودی نے جمعرات (10 اگست) کو کانگریس سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملک کی فکر نہیں ہے۔