Untold stories about Mukhtar Ansari: مختار انصاری نے جب کورٹ روم میں آئی پی ایس پر کردی تھی فائرنگ،اپنے الگ انداز کیلئے مشہور تھے مختار
سابق آئی پی ایس افسر نے کہاکہ یہ مختار انصاری کا طریقہ کار تھا۔ وہ جیل کانسٹیبلوں کے لیے گائے اور بھینسیں خریدتا تھا، ان کے لیے اسلحہ لائسنس بنوایا کرتا تھا اور وہی جیل کانسٹیبل 8 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد اپنی لائسنس یافتہ بندوقوں کے ساتھ مختار انصاری کے ساتھ سیکیورٹی میں جاتے تھے۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی موت پر اکھلیش یادو کا بڑا بیان، مایاوتی نے بھی لگایا سنگین الزام ، یوگی حکومت کے استعفے کا کیا مطالبہ
بہوجن سماج پارٹی کی چیف اور سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے بھی مختار انصار ی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعائے مغفرت کی ہے۔ مایاوتی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ مختار انصاری کی جیل میں موت کے حوالے سے ان کے اہل خانہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے مسلسل خدشات اور لگائے گئے سنگین الزامات اعلیٰ سطحی تحقیقات کا متقاضی ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کو دو ماہ میں دو بار زہر دیا گیا، عدالت کے سامنے تاریخ کے ساتھ مختار نے کی تھی شکایت
مختار انصاری کے بھائی صبغت اللہ انصاری نے ایک انٹرویو میں الزام لگایاتھا کہ 'مختار کو سلو پوائزن دیا جا رہا ہے۔ لیکن کسی نے توجہ نہیں دی۔ خدا پر یقین ہے کہ وہ بدلہ لے گا۔ اس کے جسم کو دیکھ کر معلوم نہیں ہوتا کہ کوئی بیمار ہے۔ لگتا ہے وہ سو رہا ہے۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ اللہ کی بارگاہ میں دیر ہے،اندھیر نہیں۔
Mukhtar Ansari Death: اپنے والد مختار انصاری کے انتقال کی خبر سن کر جیل میں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے عباس انصاری
مختار انصاری کی موت کے بعد ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر نے تمام ضلعی کپتانوں اور کمشنروں کو ہدایات جاری کیں۔ ضلع میں زون اور سیکٹر سکیم کو نافذ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اہم مقامات پر کیو آر ٹی اور فائر بریگیڈ کی تعیناتی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
Mukhtar Ansari Death News: مختار انصاری کی تدفین کا وقت طے،پوسٹ مارٹم کے بعد محمد آباد قبرستان میں کئے جائیں گے سپرد خاک، جانئےکتنے بجے ہوگی تدفین
مختار انصاری کے تجہیز وتدفین کی تیاری چل رہی ہے فی الحال باندہ میڈیکل کالج میں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ پانچ ڈاکٹروں کا پینل اہل خانہ کی موجودگی میں مختار انصاری کا پوسٹ مارٹم کررہا ہے، پوسٹ مارٹم کے بعدمختار انصاری کو آبائی قبرستان محمد آباد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
Mukhtar Ansari Death News: مختار انصاری کا قتل ہوا ہے، چیف جسٹس از خود نوٹس لے،پپو یادو کے بیان نے مچایا طوفان
منگل کو مختار کو پیٹ میں گیس اور یورین انفیکشن کی شکایت پر میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا تھا۔ جہاں انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا۔ تاہم بعد میں انہیں ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ حالانکہ اس سے قبل ان کے پیٹ کا ایکسرے بھی کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ان کی شوگر، سی بی سی، ایل ایف ٹی اور الیکٹرولائٹ کے ٹیسٹ کیے گئے۔ رپورٹ نارمل ہونے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی موت پر اویسی کا بڑا بیان، تیجسوی نے بھی لگایا سنگین الزام
اویسی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، 'انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مختار انصاری کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ غازی پور کے لوگوں نے اپنا پسندیدہ بیٹا اور بھائی کھو دیا۔
Mukhtar Ansari Died: مختار انصاری کے چھوٹے بیٹے نے کھولا راز، کہا دو دن پہلے جب میں جیل میں والد سے ملنے گیا تھا تب……
جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ تحقیقات کا مطالبہ کریں گے، تو عمر انصاری نے کہا کہ "ہم ایسا ضرور کریں گے اور جو بھی کارروائی کرنا ہوگی وہ عدالتوں کے ذریعے اور انصاف کے راستے سے کی جائے گی اور ہمیں عدلیہ پر پورا بھروسہ ہے۔ عمر انصاری نے کہا کہ ہم اس وقت کچھ کہنا پسند نہیں کریں گے، سب کچھ تحقیقات کا معاملہ ہے۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری نے دنیا کو کہا الوداع ، جیل میں پڑا دل کا دورہ
مختار انصاری باندہ میں خالق حقیقی سے جاملے ۔ قبل ازیں جمعرات کی شام باندہ جیل میں بند سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی طبیعت دل کا دورہ پڑنے سے بگڑ گئی۔ اطلاع ملتے ہی باندہ کے ڈی ایم اور ایس پی جیل پہنچے۔
Mukhtar Ansari Health Update: مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل
اس سے قبل جیل میں بند سابق ایم ایل اے مختار انصاری کی طبیعت 26 مارچ کو خراب ہوگئی تھی جس دوران انہیں میڈیکل کالج میں بھی داخل کرایا گیا تھا۔