Bharat Express

Mukhtar Ansari

سپریم کورٹ نے عمرانصاری کی پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ عمر انصاری تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں۔ دراصل 13 اپریل کو الہ آباد ہائی کورٹ نے عمر انصاری کو پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

Mukhtar Ansari Bail: الہ آباد ہائی کورٹ سے مختارانصاری کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گینگسٹر معاملے میں مختارانصاری کو ضمانت دے دی ہے، انہیں 10 سال کی سزا ہوئی تھی۔

مختار انصاری کے تمام اسلحہ لائسنس پہلے ہی منسوخ کیے جا چکے ہیں۔ ہائی کورٹ میں جسٹس راجویر سنگھ کی سنگل بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے آج الہ آباد ہائی کورٹ میں کرشنا نند رائے کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

ذرائع کے مطابق ای ڈی کی ٹیم گنیش مشرا کو حراست میں لینے کے لیے خصوصی اجازت لے کر غازی پور پہنچی تھی۔

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے وزیرگنج تھانہ علاقے میں گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ قاتل وکیل کا لباس پہن کرآئے تھے اور انہوں نے کچہری میں گھس کر واردات کو انجام دیا ہے۔

عدالت نے پیر کو مختار انصاری کو اودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ وارانسی کی خصوصی عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

Ghazipur: سال 2009 کے محمدآباد کوتوالہ میں سابق ایم ایل اے پر یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ اسی معاملے میں ان کو راحت ملی ہے، لیکن اس کے بعد بھی ان کا ابھی جیل سے نکلنا ممکن نہیں ہوگا۔

2009 میں غازی پور پولیس نے مختار انصاری کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت ایک یا دو بار نہیں بلکہ تین بار مقدمہ درج کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی اس کے خلاف کرنڈا تھانے میں دو معاملے درج کیے گئے تھے۔

غازی پور کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے گینگسٹر ایکٹ میں مختار انصاری کے بعد موجودہ رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو بھی قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ افضال انصاری کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کے خلاف غازی پور ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ ہی 5 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔