Bharat Express

Mukhtar Ansari

ای ڈی نے 2020 میں مختار پر منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا تھا۔ اسی کیس کے دوران جب پولیس نے مختار اور افضل سے پوچھ گچھ کی تو افشاں کے ملوث ہونے کے شواہد بھی ملے۔ اس کے بعد ای ڈی نے افشاں کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری کیا تھا۔

 یوپی کی غازی پور پولیس نے ضلع میں مطلوب مجرمین کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 12 مجرمین کے نام ہں، جن میں مختار انصاری اور ان کی اہلیہ افشاں انصاری  کا نام بھی شامل ہے۔

مختار انصاری کی سیکورٹی کے سوال پر افضل انصاری نے کہا ، سازش ایک جگہ نہیں ہورہی  ہے، جن کے ہاتھ کھلے رہ گئے ہیں وہ ایسا کرتے ہیں، جو ان کے اوپر بیٹھا ہے ، وہ ان کو شاباشی دیتا ہے ۔

Lucknow ACJM Court: عدالت نے مختار انصاری کو راحت دیتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ استغاثہ فریق ملزمین پر لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Mau News: سابق رکن اسمبلی مختار انصاری اور ان کے رکن اسمبلی بیٹا عباس انصاری جیل میں بند ہیں۔ اس عمارت کے لئے عباس انصاری اورعمرانصاری نے ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی تھی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا تھا۔

جیل سپرنٹنڈنٹ وجے وکرم سنگھ نے بتایا کہ ہائی سیکورٹی بیرک میں ایک شخص بند ہوتا ہے اور سخت نگرانی رکھی جاتی ہے۔ اس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوتے ہیں اور سب کی آمدورفت نہیں ہوتی ہے۔

جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے نکہت غیر قانونی طریقے سے اپنے شوہر سے ملنے آئی تھیں

اسری چٹی گینگ وار میں مارے گئے متاثرین میں سے ایک منوج رائے کے والد شیلیندر رائے نے ہفتہ کے روز مختار انصاری کے خلاف 22 سال بعد محمد آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا

گزشتہ سال ستمبر میں ہائی کورٹ نے انصاری کو اس کیس میں بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ٹرائل کورٹ نے جیلر کے شواہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور صرف اس کے جرح پر غور کیا۔

مختار انصاری اور اس کے ساتھی بھیم سنگھ کو بھی گینگسٹر کورٹ نے مجرم قرار دیا تھا۔ بھیم سنگھ سزا سنانے کے دوران عدالت میں پیش ہوئے۔ جب کہ مختار انصاری کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پیش کیا گیا۔ اس معاملے میں پچھلے دنوں ہی بحث پوری ہوئی تھی