Akhilesh Yadav will go to Mukhtar Ansari’s house: مختار انصاری کے گھر جائیں گے اکھلیش یادو، مرحوم انصاری کی قبر پر چڑھائیں گے پھول،جانئے کیا ہے پورا شیڈول
یاد رہے کہ مختار انصاری کو 28 مارچ کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کالج میں مردہ قرار دیا گیا تھا۔ مختار کے اہل خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ مرنے سے پہلے مختار انصاری نے خود عدالت میں اپنی جان کی استدعا کی تھی۔
MLA Abbas Ansari Parole And Bail: پیرول نہیں ریگولر بیل پر باہر آئیں گے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری؟ جانئے اس کے ضوابط اور قانون
غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی رہائی سے متعلق کہا کہ وہ اب انہیں مستقل ضمانت دلوانے کی کوشش کریں گے۔ پہلے پیرول پر عباس انصاری کو باہرلانے کی کوشش کی جارہی تھی۔
Asaduddin Owaisi received death threats: اسدالدین اویسی کو مل رہی ہے جان سے مارنے کی دھمکی، مختار انصاری کے گھر جانے سے ناراض ہیں کچھ لوگ
یکم اپریل کو اویسی نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے یہ جانکاری سوشل میڈیا ایکس پر دی۔جس میں انہوں نے لکھا'غازی پور میں مرحوم مختار انصاری کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ کو تسلی دی۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ، حامیوں اور چاہنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی موت معاملے میں نیا موڑ، حقوق انسانی کمیشن نے درج کیا معاملہ
قومی انسانی حقوق کمیشن نے مختارانصاری کی باندہ جیل میں موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ آزاد ادھیکارسینا کے قومی صدرامیتابھ ٹھاکرنے کمیشن سے شکایت کی تھی کہ یہ موت مشکوک ہے۔
Afzal Ansari Lok Sabha Election 2024: افضال انصاری کے الیکشن لڑنے پر منڈلانے لگا خطرہ،آج عدالت سے آسکتا ہے بڑا فیصلہ
افضال انصاری نے غازی پور کی خصوصی عدالت میں گینگسٹر کیس میں گزشتہ سال دی گئی چار سال کی سزا کو منسوخ کرنے کے لیے اپیل دائر کی ہے۔ جبکہ کرشنا نند رائے کے اہل خانہ کی درخواست میں افضال انصاری کو دی گئی چار سال کی سزا میں اضافے کی اپیل کی گئی ہے۔
Mukhtar Ansari and sons: مختار انصاری کے دونوں بیٹے جیل میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،عباس انصاری کی بیوی بھی رونے لگی
ذرائع کے مطابق عمر انصاری اور نکہت بانو کی عباس انصاری سے ملاقات جیل کے اندر تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران عباس انصاری بہت جذباتی ہو گئے اور پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ عباس انصاری سے ملاقات کے حوالے سے عمر انصاری نے کہا کہ ہم نے دیکھا ہے کہ باپ کی موت کے بعد بیٹے کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔
’مختار کے بال اور ناخن، کہانی تو اب شروع ہوئی…‘ رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے کیوں کہی یہ بڑی بات
مختارانصاری کی موت پران کے بھائی اورغازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت یہ نہ سوچے کہ مختارکی موت سے کہانی ختم ہوگئی ہے۔ بلکہ ابھی تو کہانی شروع ہوئی ہے۔
Mukhtar Ansari News: دھرمیندر یادو نے مختار انصاری کو پیش کیا خراج عقیدت، تصویر منظر عام پر، عمر بھی ساتھ نظر آئے
ایس پی لیڈر دھرمیندر یادو نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا اور اہل خانہ کو تسلی دی۔ اس کے بعد دھرمیندر یادو کالی باغ قبرستان پہنچے۔
Mukhtar Ansari death:تڑپتے مختار انصاری کو جیل میں گرم پانی دینے والےاہلکار کو بھی دی گئی سزا
مختار انصاری کے جسد خاکی کو ہفتہ کے روز غازی پور ضلع کے محمد آباد میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے قبل ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
Mukhtar Ansari Death: اسدالدین اویسی نے مختار انصاری کے اہل خانہ سے کی ملاقات، کہا-انشاء اللہ ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا، تم ہو ’فرعون‘ تو ’موسیٰ‘ بھی ضرور آئے گا
اسد الدین اویسی نے مزید کہا کہ ’’انشاء اللہ ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا، تم ہو 'فرعون' تو 'موسیٰ' بھی ضرور آئے گا‘‘ اس سے پہلے بھی اویسی نے مختار انصاری کی موت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا۔