West Bengal Violence: رام نومی کے جلوس میں بندوق لہرا رہا تھا 19 سالہ سمت، ہاوڑہ پولیس نے مونگیر سے کیا گرفتار
مغربی بنگال پولیس نے بتایا کہ ہاوڑہ میں رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لے جاتے ہوئے نظر آرہا 19 سالہ سمت شا کو بہار کے مونگیر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس دوران نے ملزم نے ریلی کے دوران ہتھیار لے جانے کی بات قبول کی ہے۔
West Bengal Violence: ”فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرے، فساد بھڑکایا پھر بی جے پی والوں کے ساتھ میٹنگ کی“- ممتا بنرجی کا بڑا الزام
West Bengal Violence: اپوزیشن لیڈر شوبھندو اداھیکاری نے پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ رشڑا میں جب جمعہ کے روز تشدد ہوا تب پولیس نے جان ومال کی حفاظت کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Anurag Thakur: “کیجریوال جھوٹے نمبر 1، نتیش حکومت میں جنگل راج واپس، ممتا بنرجی ایک طبقے کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں”، انوراگ ٹھاکر نے اپوزیشن لیڈروں پر کیا حملہ
گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔
West Bengal Violence Row: رام نومی پر تشدد کے خلاف ایکشن میں ممتا حکومت! سی آئی ڈی کو سونپی جانچ
Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔
Bengal violence: رام نومی پر بنگال میں تشدد، کشیدگی کے درمیان بی جے پی کی ہائی کورٹ میں عرضی، این آئی اے جانچ کا مطالبہ
Bengal violence: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ اس طرح کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔
Pelting Stone at Howrah: ہاوڑہ میں نماز کے بعد پھر ہوئے پتھراؤ ، سی ایم ممتا نے کہا- ‘تشدد کے پیچھے بی جے پی، ہندو نہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق شب پورجلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد ہی تشدد ہوا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی۔
West Bengal: ملک منائے گا رام نومی، دھرنے پر بیٹھیں گی ممتا بنرجی، بھڑکی بی جے پی، شوبھیندو ادھیکاری نے کہا- بنگال کے حالات ‘جنگل راج’ سے بھی بدتر
بی جے پی لیڈر شوبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ تمام مخالف ٹی ایم سی پارٹیوں کو 'ممتا کو ووٹ نہ دینے' کی کال دینا چاہئے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بی جے پی عوام کے لیے واضح انتخاب ہوگی کیونکہ کانگریس اور بائیں بازو کی پارٹیاں اب غیر متعلق ہو چکی ہیں۔ ب
Mamata Banerjee on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی کا بڑا بیان، ‘وزیر اعظم مودی کے نئے ہندوستان میں…’
Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کی رکنیت ختم ہونے پر ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم نے اپنے آئینی جمہوریت کے لئے ایک نئی پستی دیکھی ہے۔
Uma Bharti’s Controversial Statement on Namaz: ہ: اوما بھارتی کا اشتعال انگیز بیان- ہندو راشٹر نہ ہونے پر نماز پڑھ رہے ہوتے اکھلیش یادو اور ممتا بنرجی
مدھیہ پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوما بھارتی نے کہا کہ راہل گاندھی کو کمیونسٹوں کی نقل چھوڑ دینی چاہئے اور انہیں آرایس ایس کی شاکھا جوائن کرلینی چاہئے۔
Lok Sabha Election 2024: ممتا بنرجی کا بڑا فیصلہ، ‘2024 لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی ٹی ایم سی’
Congress Replies To Mamata Banerjee: لوک سبھا الیکشن سے پہلے اپوزیشن کے متحد ہونے کی کوششوں کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جھٹکا دیا تھا۔ اس پر اب کانگریس نے جواب دیا ہے۔