Bharat Express

Mamata Banerjee

Congress Replies To Mamata Banerjee: لوک سبھا الیکشن سے پہلے اپوزیشن کے متحد ہونے کی کوششوں کو مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جھٹکا دیا تھا۔ اس پر اب کانگریس نے جواب دیا  ہے۔

ممتا بنرجی نے میگھالیہ انتخابات کے نتائج پر کہا، ''میں میگھالیہ کے لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتی ہوں۔ ہم نے یہاں صرف 6 مہینے پہلے شروعات کی تھی اور ہمیں 15% ووٹ ملے تھے۔

ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن شانتنو سین نے کہا کہ گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان حالیہ تال میل بی جے پی لیڈروں کے لیے پریشان کن ہے، جو دونوں کے درمیان ہمیشہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں، جیسا کہ دھنکھڑکے دور میں ہوا تھا۔

اس موقع پر، چیف منسٹر نے ریاست میں مرکزی اسپانسر شدہ مختلف اسکیموں پر عمل آوری کی پیش رفت پر فیلڈ انسپکشن کے لیے ایک مرکزی ٹیم بھیجنے کے فیصلے کے لیے مرکزی حکومت پر سخت حملہ بھی کیا۔

Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو منانے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو بھی بار بار اسٹیج پر بیٹھنے کی درخواست کرتے ہوئے دیکھا گیا، جسے ممتا بنرجی نے ٹھکرا دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا