Ramesh Bidhuri Controversy Row: لوک سبھا اسپیکر نے کارروائی نہیں کی تو پارلیمنٹ بھی چھوڑ سکتے ہیں کنور دانش علی، رمیش بدھوڑی کے مسلم مخالف اور نازیبا تبصرہ سے بد ظن ہیں بی ایس پی رکن پارلیمنٹ
بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو شرمسار کرتے ہوئے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف انتہائی نازیبا، متنازعہ اور غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس سے ہنگامہ مچ گیا ہے۔
Huge Row Over BJP MP Abusing In Parliament: کنور دانش علی کو پارلیمنٹ میں گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کا جلد ہوگا پرموشن:اپوزیشن
پی ایم مودی، کیا آپ نے اپنے ایم پی رمیش بدھوڑی کا یہ بیان سنا؟ وہ ایک دوسرے ممبر کو اس کے مذہب کی بنیاد پر ایسی گالیاں دے رہے ہیں جو یہاں لکھی نہیں جاسکتیں ،پورا یقین ہے آپ نے سنا ہی ہوگا، اور اب آپ ان کا پرموشن ضرور کریں گے۔
BJP Issues Notice to MP Ramesh Bidhuri: دانش علی کے خلاف غیر پارلیمانی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے رمیش بدھوڑی کو بی جے پی نے جاری کیا نوٹس، 15 دنوں کے اندر دینا ہوگا جواب
Ramesh Bidhuri Remark: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے رمیش بدھوڑی کو غیرپارلیمانی الفاظ کا استعمال کرنے سے متعلق بتاؤ نوٹس جاری کرکے کئی سوال کئے ہیں۔
Danish Ali Wrote Letter against BJP MP Ramesh Bidhuri: کنور دانش علی نے رمیش بدھوڑی کے نازیبا تبصرہ پر لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط، ”پارلیمنٹ میں نہیں چھوڑتا تو عام مسلمانوں کے ساتھ کیا کرتا ہوگا؟‘‘
Ramesh Bidhuri Video: بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے اپنے خلاف بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ پارلیمنٹ میں کئے گئے نازیبا تبصرہ سے متعلق لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھا۔
BJP MP Ramesh Budhuri Controversial Comment on BSP MP Danish Ali: بی جے پی ایم پی رمیش بدھوڑی نے پارلیمنٹ کو کیا شرمسار، بی ایس پی رکن پارلیمنٹ اور دانش علی پر کیا نازیبا اور انتہائی متنازعہ تبصرہ
بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر مسلم مخالف اور انتہائی نازیبا تبصرہ کیا، جس پر راجناتھ سنگھ کو افسوس کا اظہار کرنا پڑا۔ بی ایس پی نے رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Youth Festival India held at Amroha: امروہہ میں یوتھ فیسٹیول انڈیا 2047 کا انعقاد، کنور دانش علی نے بطور مہمان خصوصی کی شرکت
کنور دانش علی نے کہا کہ یہاں کے طلباء کی صلاحیتوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ ہمارے نوجوانوں کو ملک کے حال اور مستقبل کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے کہ انہیں آگے کیا کرنا ہے
BSP MP Kunwar Danish Ali: بی ایس پی ایم پی کنور دانش علی نے پارلیمنٹ میں اٹھایا مولانا آزاد فیلوشپ اورپری میٹرک اسکالر شپ کا معاملہ، حکومت پر لگایا بڑا الزام
کنور دانش علی نے اقلیتی امور کی وزارت سے سوال پوچھا تھا کہ کیا حکومت نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو ختم کردیا ہے اور23-2022 سے اقلیتی طبقے مسلم، سکھ، پارسی، بودھ، عیسائی اور جین طبقے کے طلبا کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے؟
Kunwar Danish Ali: رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے مدرسہ میں جدید تعلیم کے لئے کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا
امروہہ لوک سبھا حلقہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ہروڈا میں 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔