Omar Abdullah on Jammu Kashmir Election: جموں وکشمیر میں کب ہوں گے اسمبلی الیکشن؟ عمرعبداللہ نے بی جے پی پر اٹھائے سوال
جموں وکشمیر حد بندی اورریزرویشن بل سے متعلق پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے مرکزی حکومت پر تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے اس عمل کو غیر قانونی بتایا۔
SC to deliver verdict in Article370 case on December 11: آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ نے فیصلے کی تاریخ کردی طے،11 دسمبر کو آئے گا بڑا فیصلہ
خبر آئی ہے کہ سپریم کورٹ نے 11 دسمبر بروز سوموار کو اس پر فیصلہ سنانے کا اعلان کیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں فیصلے کی تاریخ 11 دسمبر رکھی گئی ہے جس پر اب مرکزی سرکار سے لیکر جموں کشمیر کی سیاسی وسماجی شخصیات کے ساتھ ہی عام عوام کی بھی نظریں ہیں اور خاص طور پر پڑوسی ملک پاکستان بھی اس کی طرف گہر نظر رکھے ہوا ہے۔
Farooq Abdullah on PoK: پاک مقبوضہ کشمیر پر بیان سے متعلق امت شاہ پر برہم ہوگئے فاروق عبداللہ، ‘فوج کا رخ نہ موڑتا تو’…
سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے پونچھ اور راجوری کو بچایا گیا۔
Lok Sabha passes amended J&K Reservation bills: جموں کشمیر سے متعلق دو اہم بل لوک سبھا سے منظور،امت شاہ کا بڑا بیان
امت شاہ نے کہاکہ پسماندہ طبقات کمیشن کو 70 سال تک آئینی تسلیم نہیں کیا گیا، نریندر مودی حکومت نے پسماندہ طبقات کمیشن کو آئینی تسلیم کیا۔ اتنا ہی نہیں مودی کی حکومت نے معاشی طور پر پسماندہ طلبہ کو 10 فیصد ریزرویشن بھی دیا۔انہوں نے کہا، “کاکا کالیلکر کی رپورٹ کو روکا گیا تھا۔
Jammu and Kashmir: انکاؤنٹر میں جان کی بازی ہارنے والے حوالدار عبدالماجد کو خراج عقیدت کیا گیا پیش، بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل کا اشارہ-راجوری میں پاکستان کے ریٹائرڈ فوجیوں نے کیا تھا حملہ
راجوری حملے میں مارے گئے دہشت گرد قاری کی ہلاکت سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔ دہشت کا ماحول جو راجوری اور پونچھ میں چل رہا تھا اب کافی حد تک ٹھیک ہو ہے۔قاری اپنے تانے بانے بُن کر اسے اپنے ساتھ لانا چاہتا تھا۔
Two Army officers, two soldiers killed in ongoing Rajouri encounter: جموں کشمیرکے راجوری میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں کے درمیان تصادم، چار جوان شہید، آپریشن جاری
اطلاعات کے مطابق جنگل میں چھپے دہشت گردوں کے پاس بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ہوسکتا ہے۔ خبر لکھے جانے تک دہشت گردوں کی تلاش کے لیے فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری تھا۔
Encounter in Jammu and Kashmir’s Rajouri: جموں و کشمیر کے راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ انکاؤنٹر میں دو جوان شہید، دو ملی ٹینٹوں کے پھنسے ہونے کی خبر
فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ محاذ کی طرف سے محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والا انکاؤنٹر جاری ہے۔
Jammu and Kashmir Terrorist Encounter: جموں وکشمیر کے کلگام میں سیکورٹی اہلکاروں نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک، آپریشن جاری
کشمیر کے کلگام میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جمعرات دوپہر سے ہی تصادم جاری ہے۔ اس درمیان سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔
Shehla Rashid: کشمیر غزہ نہیں’، شہلا رشید نے وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی پالیسیوں کی ستائش کی
شہلا راشد پر پتھراؤ کرنے والوں کی حمایت کے پرانے کیسز کا بہت چرچا رہا لیکن اب ان کا لہجہ بدل گیا ہے۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا مسئلہ 2010 کا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔
Doda Bus Accident: ڈوڈہ میں خوفناک حادثہ، بس 250 میٹر گہری کھائی میں گری ، 36 افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار افسوس
جموں و کشمیر کے ڈوڈا ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 36 افراد ہلاک اور 25 زخمی بتائے جاتے ہیں۔





