Bharat Express

Jammu and Kashmir

سری نگر، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارٹی کے اگلے صدر کے انتخاب کے لیے اگلے ماہ 5 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے صحت کی خرابی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دیا …

سری نگر، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سیکورٹی ایجنسیوں نے تحقیقات کے دوران پایا ہے کہ سابق کشمیری صحافی مختار بابا مقامی صحافیوں کے خلاف حالیہ دہشت گردی کی دھمکیوں کے پیچھے ماسٹر مائنڈ ہے۔ دھمکیوں کے بعد پانچ کشمیری صحافیوں نے استعفیٰ  دیا تھا۔ جس کے بعد سیکورٹی ایجنسی  نے تحقیقات کی جس میں اس …

سری نگر، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جموں و کشمیر کے سیاسی ماحول میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا گھوڑا بغیر سوار کے ریس جیت سکتا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں خود الیکشن نہ  لڑنے کا فیصلہ …

  جموں و کشمیر: مرہامہ اننت ناگ کے چار دوستوں نے  ایک بہترین ایجاد کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ان چروں نے مشترکہ طور پرایک انوکھا ایگ انکیوبیٹر تیارکیا  ہے۔ ان دوستوں کا  یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا سب سے سستا انکیوبیٹر ہوگا اور چار سو کے قریب انڈے  اس میں …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے پیر کو جموں و کشمیر پولیس کے ایک افسر اور ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت چار مزید ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں کو  جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے کے پی ایس آئی) کے …

جموں و کشمیر، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت، کالاکوٹ، راجوری میں دور دراز پہاڑی علاقوں میں آزادی کے بعد پہلی بار سڑکیں بن رہی ہیں۔ ایگزیکٹیو انجینئر PMGSY روڈ راجوری امتیاز میر نے کہا کہ جس سفر کو طے کرنے میں ہمیں 2 دن پیدل چلنا پڑتا تھا اب …

سری نگر، 5نومبر(بھارت ایکسپریس):  انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی) کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔  ای ڈی نے حریت رہنما شبیر احمد شاہ کے گھر کو پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 (PMLA) کے تحت عارضی طور پر منسلک کر دیا ہے۔  ای ڈی کے عہدیداروں نے بتایا کہ  بوٹشاہ کالونی، سنت نگر، سری نگر میں واقع …

جموں و کشمیر میں بروز منگل جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔کیوں کہ موسم خشک رہے گا اور آسمان صاف۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔