Bharat Express DD Free Dish

کشمیر کے کالاکوٹ میں آزادی کے بعد پہلی بار بنی سڑک

کشمیر کے دور دراز پہاڑی علاقے میں آزادی کے بعد پہلی بار بنی سڑک

جموں و کشمیر، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت، کالاکوٹ، راجوری میں دور دراز پہاڑی علاقوں میں آزادی کے بعد پہلی بار سڑکیں بن رہی ہیں۔ ایگزیکٹیو انجینئر PMGSY روڈ راجوری امتیاز میر نے کہا کہ جس سفر کو طے کرنے میں ہمیں 2 دن پیدل چلنا پڑتا تھا اب سڑک بننے  کے بعد اس سفر کو طے کرنے میں کافی وقت بچ رہا ہے۔

 



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read