Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ زلزلے کے دوران گھبرائیں نہیں، پرسکون رہیں۔ میز کے نیچے بھی جائیں یا اپنا سر ڈھانپ لیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، دہلی میں آج یعنی پیر (18 دسمبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری رہنے کا امکان ہے، جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری رہے گا۔

امیر جماعت نے کہا کہ ”حکومت کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر ریاست کا درجہ بحال کرے اور سپریم کورٹ کی مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے قبل آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائے

راہل گاندھی نے کہا، "جواہر لال نہرو نے اس ملک کے لیے اپنی جان قربان کی۔ وہ برسوں جیل میں رہے۔ امت شاہ کو تاریخ کا علم نہیں ہے۔ وہ اسے دوبارہ لکھ کر مسائل کو موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں

ہندوستان کے سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم فیصلے میں کہا کہ آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل شق ہے۔ اس سے پڑوسی ملک پاکستان بوکھلا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو آئینی طور پر درست مانا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جموں وکشمیر اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ ہے اوروہاں آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل التزام تھا۔

آرٹیکل 370 معاملے پرسپریم کورٹ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آئیے جموں وکشمیر کے انضمام سے متعلق آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے تک  کی کہانی آپ کو بتاتے ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جب راجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ انضمام کا معاہدہ کیا تو جموں و کشمیر کی خودمختاری ختم ہوگئی۔ اور وہ ہندوستان کے ماتحت ہو گیا۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے۔

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج چھٹا دن ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر ریزرویشن (ترمیمی) بل 2023 اور جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل 2023 پیش کریں گے۔ ٹی ایم سی ایم پی مہوا موئترا کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیاں آج …

درخواست گزاروں کی جانب سے کپل سبل، گوپال سبرامنیم، دشینت دوے، راجیو دھون، دنیش دویدی، گوپال شنکر نارائن سمیت 18 وکلاء نے اپنے دلائل پیش کئے۔