’’جموں وکشمیر کی ریاست کا درجہ بحال ہو…‘‘ مکمل ریاست کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے راضی
سپریم کورٹ نے 8 اگست کو جموں وکشمیرکی مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی سماعت کرنے پر رضا مندی ظاہرکی ہے۔ یہ معاملہ ملک کے چیف جسٹس بی آرگوئی کے سامنے تھا۔ جسٹس گوئی نے واضح طورپرکہا کہ اس معاملے کی سماعت 8 اگست کوہوگی۔
Iltija Mufti On Article 370: ہم سے آئین، جھنڈا اور بولنے کے حقوق تک چھین لئے گئے، آرٹیکل 370 ہٹنے پر التجا مفتی کا بڑا الزام
آرٹیکل 370 کے ہٹائے جانے کے 6 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس پر سیاسی ہنگامہ آرائی تیزہوگئی ہے۔ التجا مفتی نے کہا کہ آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے 6 سال بعد بھی ہمیں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ ہم سے ہمارا آئین، جھنڈا اوربولنے کا حق بھی چھین لیا گیا۔ یہاں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی۔
جموں وکشمیرکو ریاست کا درجہ کب ملے گا؟ فاروق عبداللہ کا مرکزی حکومت پرسخت حملہ
5 اگست کوجموں وکشمیرسے آرٹیکل 370 اور35 اے کوہٹائے گئے 6 سال ہوجائیں گے، جس کے بارے میں فاروق عبداللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیرکوریاست کا درجہ کب واپس ملے گا؟ انہوں نے (بی جے پی) نے پچھلے 6 سالوں میں جموں و کشمیرمیں اصلاحات کے نام پرکیا کیا ہے؟
PC Leader Imran Ansari Meets Amit Shah: پیپلز کانفریس کے جنرل سکریٹری عمران انصاری نے وزیر داخلہ امت شاہ کی ملاقات، جموں و کشمیر کے حوالے سے کیا تبادلۂ خیال
یہ میٹنگ آرٹیکل 370 کی منسوخی اور سابقہ جموں و کشمیر ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کی چھٹی سالگرہ سے ایک دن پہلے ہوئی ہے۔
Encounter continues in Kulgam: کولگام میں تیسرے دن بھی انکاؤنٹر جاری، اب تک 3 دہشت گرد ہو چکے ہیں ہلاک
28 جولائی کو سری نگر کے ہروان علاقے میں داچیگام نیشنل پارک میں ’آپریشن مہادیو‘ میں تین پاکستانی دہشت گرد مارے گئے تھے۔ ان دہشت گردوں میں لشکر طیبہ کے کمانڈر سلیمان شاہ اور اس کے دو ساتھی ابو حمزہ اور جبران بھائی شامل تھے۔ یہ تینوں دہشت گرد 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے حملے میں ملوث تھے، جس میں 26 بے گناہ لوگ مارے گئے تھے۔
Chinar Book Festival begins in Srinagar: سری نگر میں چنار بک فیسٹیول کا افتتاح، مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا-ثقافت اور تہذیب کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ہیں کتابیں
ایل جی سنہا نے مصنفین پر زور دیا کہ وہ تاریخ کو دوبارہ لکھنے کے بارے میں سوچیں تاکہ ان حقائق کو ’’درست‘‘ کیا جا سکے جو ’’ماضی میں مسخ کر کے‘‘ پیش کی گئی ہیں۔
Kulgam Encounter:کولگام میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری
جموں و کشمیر میں فوج کے جوان دہشت گردوں کے لیے موت بن چکے ہیں۔ وادی میں سرچ آپریشن، شدید فائرنگ اور دہشت گردوں کو مارا جا رہا ہے۔
Kashmir’s Tourism Is On The Path Of Revival: پہلگام دہشت گرد حملہ: پاکستان کی کشمیر کی معیشت کو توڑنے کی ناکام کوشش، سیاحت دوبارہ بحال ہو رہی ہے
کشمیر کی معیشت میں سیاحت کلیدی کردار ادا کرتی ہے، جو لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کرتی ہے۔ حکومت سیاحوں کو واپس لانے کی کوشش کر رہی ہے، اور اگرچہ سیاحوں کی تعداد ابھی حملے سے پہلے کی سطح سے کم ہے، لیکن آہستہ آہستہ اضافہ حوصلہ افزا ہے۔
J&K News: ’’کشمیر اب بھی سیاحوں سے خالی نہیں…‘‘، پہلگام حملے کو لے کر سی ایم عمر عبداللہ کا بیان
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صحافیوں سے بات چیت میں اعتراف کیا کہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ریاست میں سیاحت کو بڑا دھچکا لگا، اس حملے میں گجرات، مہاراشٹرا اور کرناٹک کے 26 سیاح مارے گئے، جس کی وجہ سے وادی میں خوف کا ماحول ہے۔
CM Omar Abdullah On Article 370: عمرعبداللہ نے مودی حکومت پربولا بڑا حملہ، کہا-’کہا تھا 370 ہٹنے پردہشت گردی ختم ہوجائے گی، آج بھی دہشت گرد مارے جا رہے ہیں‘
جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ 2019 میں جو کہا گیا تھا اورآج کی حقیقت میں فرق ہے۔ پہلگام حملے سے متعلق انہوں نے کہا کہ کئی چیزیں ہیں، جس پرمرکزی حکومت کوجواب دینا ہوگا۔





