Iran-Israel Ceasefire: ایران-اسرائیل میں جنگ بندی پرمحبوبہ مفتی کا بڑا بیان، کہا- ’اسلامی ممالک میں ایران کا رتبہ…‘
جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایران پر اسرائیل اب حملے نہیں کرے گا۔ اس سے لگتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل چاہتے تھے کہ سیزفائرہو۔
India Slams OIC’s Kashmir Remarks: او آئی سی کے جموں و کشمیر سے متعلق بیانات پر ہندوستان کا شدید ردعمل، کہا-بے بنیاد، غیر ضروری اور حقائق کے برعکس بیان
ہندوستان نے تنظیم پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سیاسی مفادات کو فروغ دینے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔
Court Sends Pahalgam Attack Aide to 5-Day Remand: پہلگام حملے میں شامل دہشت گردوں کو مدد فراہم کرنے کے ملزمین کو عدالت نے پانچ دن کی ریمانڈ پر بھیجا، این آئی اے کی تحقیقات میں آئی تیزی
پہلگام حملے کی این آئی اے کی تحقیقات میں تیزی آگئی ہے اور آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔
Farooq Abdullah on restoration of J&K statehood: جموں و کشمیر کے ریاست کے درجے کی بحالی کے لیے نیشنل کانفرنس نے منظور کی قرارداد، فاروق عبداللہ نے کیا حکومت کو خبردار
دریں اثنا فاروق عبداللہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔
“We will take Kashmir ‘Beyond the Kashmir”‘: ہم کشمیر کو ’کشمیر سے آگے‘ لے جائیں گے: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیکھاوت
مرکزی وزیر نے کہا کہ عقیدت مند چاہے امرناتھ، وشنو دیوی یا دیگر مقامات پر جائیں، انہیں متعلقہ مقامات کی ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے پر توجہ دینی ہوگی، انہیں کسی قسم کا کوڑا کرکٹ نہیں پھیلانا چاہیے، تاکہ ہماری یہ جگہیں آنے والی نسلوں کے لیے صدیوں تک اسی شکل میں محفوظ رہ سکیں۔
Indian students stranded in Iran: ایران میں پھنسے ہوئے جموں و کشمیر کے طلبا کو محفوظ مقام پر کیا گیا منتقل، والدین نے ادا کیا وزیر اعظم مودی اور ہندوستانی سفارت خانے کا شکریہ
رپورٹس کے مطابق ایران میں تقریباً 1,300 کشمیری طلباء ہیں، جو پیشہ ورانہ کورسز کر رہے ہیں، بنیادی طور پر ایم بی بی ایس۔ ان میں سے زیادہ تر تہران، شیراز اور قم میں پھنسے ہوئے ہیں۔
Suspicious activity in Rajouri: جموں و کشمیر کے راجوری میں سرحد کے قریب دیکھی گئی مشتبہ سرگرمی، بھارتی سیکورٹی فورسز الرٹ
جموں و کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد اس طرح کی سرگرمیاں پریشان کن ہیں۔ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں 26 غیر مسلح افراد مارے گئے تھے۔ اس دہشت گردی کے واقعے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
Jammu and Kashmir: بی جے پی نے جموں و کشمیر میں نائب تحصیلدار کے امتحان سے اردو کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا، نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے کی مخالفت، کہا-یہ خطے کی ثقافت کو مٹانے کی کوشش کے مترادف
بی جے پی ایم ایل اے سنیل شرما اور پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر ست شرما نے اس معاملے میں مداخلت کے لیے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
Farooq Abdullah: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیے، کہا-یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے یہ موقع ملا
فاروق عبداللہ کے ساتھ خطے کے نائب وزیر اعلی سریندر چودھری، خوراک اور شہری سپلائی کے وزیر ستیش شرما اور پارٹی کے کئی سینئر لیڈران بھی موجود تھے۔
Operation Sindoor: مودی حکومت کا پاکستان گولہ باری سے متاثرہ مکانات کے لیے 25 کروڑ روپے کی اضافی امداد کا اعلان
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مودی کے اعلان کے بعد، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 2,060 مکانات کے لیے وزارت داخلہ سے 25 کروڑ روپے کی اضافی رقم حاصل کرکے فوری کارروائی کو یقینی بنایا ہے۔





