Cigarettes And Tobacco Banned: یوپی تلنگانہ کے بعد اب اس ریاست میں سگریٹ اور تمباکو کی فروخت پر پابندی
کٹرہ کے ضلع مجسٹریٹ ویشیش مہاجن نے کہا، "بڑی عقیدت کے پیش نظر لوگ ماتا ویشنو دیوی کے دیدار کے لیے آتے ہیں، پورے راستے پر شراب اور گوشت پر پابندی لگا دی گئی ہے، لیکن پابندی کے باوجود لوگ سگریٹ اور تمباکو کا استعمال کرتے ہوئے پائے گئے"۔
Jammu and Kashmir: جموں میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
فوجیوں کے حملے میں اسٹیشن انچارج سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کی دیر رات کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس اسٹیشن کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ کرنے والے فوجیوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ ت
Lok Sabha Election 2024: کیا ووٹنگ کے دوران جموں و کشمیر کے تھانوں میں بند کر دیے گئے پی ڈی پی کارکن؟ محبوبہ مفتی کا دعویٰ- LG-DG اور DIG سبھی ملوث
اننت ناگ میں پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے بی جے پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ میرے کارکنوں کو کیوں تنگ کر رہے ہیں؟ میرے کارکنوں کو کل رات سے بند کرنا شروع ہو گیا ہے۔
Article 370: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 سے متعلق دائر نظرثانی کی عرضی کو کیا مسترد
سی جے آئی کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ایک عارضی انتظام ہے اور صدر جمہوریہ کو اسے ہٹانے کا پورا اختیار ہے۔
CM Yogi on PoK: پی او کے کی ہندوستان واپسی کی تاریخ مقرر! سی ایم یوگی کے بیان پر ہنگامہ
یوگی آدتیہ ناتھ کے اس بیان سے پہلے اور بعد میں بھی ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ اپنی انتخابی ریلیوں میں پی او کے کا مسلسل ذکر کر رہے ہیں اور یہ کہنے سے گریز نہیں کر رہے ہیں کہ پی او کے ہندوستان کا حصہ تھا اور ہم اسے واپس لیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: ’شیر‘ کی دھاڑ: جموں و کشمیر میں انتخابی مہم پر شیخ عبداللہ کی وراثت کی دکھی چھاپ، ‘دیکھو، دیکھو، شیر آیا ہے’ کہہ کر لوگوں نے عمر عبداللہ کا کیا زوردار استقبال
پارلیمنٹ کی لائبریری میں رکھی ہوئی ایک قابل ذکر کتاب (مونوگراف) شیخ عبداللہ کی خدمات پر روشنی ڈالتی ہے، جس میں انہیں ایک مجاہد آزادی اور ایک قابل احترام سیاسی شخصیت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
Suspects seen in Kathua: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں نظر آئے مشتبہ افراد، سرچ آپریشن شروع
جموں و کشمیر پولیس کے ایک خصوصی پولیس افسر (ایس پی او) نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ہفتے کی رات دیر گئے علاقے میں تین مشتبہ افراد کو ہتھیاروں کے ساتھ دیکھا تھا۔
Militants kills former sarpanch in Shopian: شوپیاں میں عسکریت پسندوں نے سابق سرپنچ کو کیا قتل، اننت ناگ میں سیاح جوڑے کو کیا زخمی
عسکریت پسندوں نے اننت ناگ ضلع کے ینار علاقے میں جے پور کے ایک سیاح جوڑے پر بھی فائرنگ کی جس کی شناخت تبریز اور اس کی بیوی فرہا کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی جوڑے کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔
Owaisi remarks on PoK: ’دس سالوں میں کیوں نہیں لیا واپس…‘، PoK کے مسئلے پر اسد الدین اویسی نے امت شاہ کو کر دیا چیلنج
اس سوال پر کہ کیا ہندوستان کو پی او کے لے لینا چاہئے تو اویسی نے کہا، اسے ضرور لینا چاہئے، اب تک وہاں پریشانی چل رہی ہے۔ ہم نے ان کی سیٹیں بھی رکھی ہیں، لیکن بی جے پی کو صرف انتخابات کے دوران پی او کے یاد آتا ہے۔
Accidents in J&K: جموں و کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثوں میں پانچ افراد کی ہلاکت، مہلوکین میں ایک نابالغ لڑکی بھی شامل
پولیس کے مطابق پونچھ کے علاقے سورنکوٹ میں صبح 11.30 بجے پیش آنے والے ایک اور حادثے میں ایک مسافر گاڑی سڑک سے پھسل کر 100 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ اس حادثے میں گاڑی چلا رہے 26 سالہ محمد نصیر خان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔