What’s Wrong in Visiting Martyrs’ Shrine?: ’’شہداء کے مزار پر جانے میں غلط کیا ہے؟‘‘ ممتا بنرجی نے عمر عبداللہ کو گھر میں نظربند کیے جانے کو کہا-ناقابل قبول اور افسوس ناک
دریں اثنا عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ریاست کے تمام منتخب نمائندوں کو بند کر دینا جمہوریت کی توہین ہے۔
LG Sinha hands over appointment letters to 40 terror victims in J&K: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دہشت گردی کے 40 متاثرین دیے تقرری نامے، انصاف کا دلایا یقین
ایل جی نے متاثرین کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ بات چیت کی اور یقین دلایا کہ حکومت ملازمتوں، معاوضے اور انکوائری پر مبنی ازالہ کے ذریعے دہشت گردی کے تمام متاثرین کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔
Record-breaking heat in Kashmir: جنت میں اے سی ،کولر کی ہوگئی کمی،پانچ سال میں کشمیرکی بدل گئی ماحولیات،سردی کے ستم کے بعد گرمی کا قہر
بتادیں کہ کشمیر میں بڑھتی گرمی کا نتیجہ ہے کہ اے سی اور کولروں کی فروخت میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اے سی، کولرکی قلت ہے۔ احمد نے کہا، عام طور پر یہاں لوگ سردیوں میں گرمی کیلئے گرم اے سی خریدتے ہیں۔
Developed J&K Key to Viksit Bharat: ’’ترقی یافتہ جموں و کشمیر ’وکست بھارت‘ وژن کے لیے ضروری’’، مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے خطے کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا کیا اعادہ
شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ زراعت بھارت اور جموں و کشمیر دونوں کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، جس پر تقریباً 50 فیصد آبادی کا روزگار منحصر ہے۔
Congress General Secretary Syed Nasir Hussain on Organization: جموں وکشمیرمیں کانگریس کومضبوط کرنے کی بڑی حکمت عملی، جنرل سکریٹری ڈاکٹرسید ناصرحسین نے بتایا فارمولہ
جموں وکشمیر کے انچارج ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ اس بار کانگریس پارٹی کے کچھ پرانے سینئر رہنماؤں کو بھی دوبارہ پارٹی میں شامل کرکے پارٹی کی رکنیت دی جا رہی ہے تاکہ پارٹی کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔ حتمی فیصلے کے لیے ریاست کے سینئر لیڈران، ریاستی صدر، انچارج اور سکریٹریوں سے مشاورت کی جا رہی ہے۔
Parliamentary Committee to visit Pahalgam: پارلیمانی قائمہ کمیٹی کرے گی پہلگام کا دورہ، دہشت گردی حملے کے بعد صورت حال کا لے گی جائزہ
جموں میں کمیٹی کے ارکان اعلیٰ انتظامی حکام سے ابتدائی ملاقاتیں کریں گے تاکہ علاقے کی سیکیورٹی تیاریوں اور ترقیاتی چیلنجز کو سمجھ سکیں۔
Jammu Kashmir News: کانگریس نے غلام نبی آزاد کو دیا بڑا جھٹکا، جموں وکشمیر میں سیاسی ہلچل تیز
جموں وکشمیر کے انچارج ڈاکٹرسید ناصر حسین، ریاستی صدر طارق حمید کرّا اور دیگرلیڈران نے تاج محی الدین اورغلام محمد سروری کا پارٹی میں استقبال کیا۔
J&K statehood: ’’جموں و کشمیر کے ریاست کے درجے کی بحالی پر گفتگو جلد مکمل کرے مرکز‘‘، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیا مطالبہ
10,600 کروڑ روپے کی لاگت والی سرنگوں سمیت کئی پروجیکٹوں کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ پروجیکٹ خطے کو بہت زیادہ فروغ دیں گے۔
Jammu Kashmir Politics: نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد ہوجائے گا ختم؟ جموں وکشمیرکے انچارج ڈاکٹرسید ناصرحسین نے دیا یہ بڑا بیان
جموں وکشمیرکانگریس کے انچارج اور راجیہ سبھا رکن ڈاکٹرسید ناصرحسین نے کہا کہ یہاں الیکشن ہوگیا ہے۔ نتائج آگئے ہیں، حکومت بن چکی ہے۔ آنے والے دنوں میں کیا کرنا ہے، اس کی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
Centre approves 19 road, tunnel projects worth Rs 10,000 crore for Jammu and Kashmir: اب برف باری سے بند نہیں ہوں گی سڑکیں، جموں و کشمیر میں بنیں گی 19 سڑکیں اور سرنگیں، 10637 کروڑ روپے منظور
مرکزی حکومت کی طرف سے منظور کیے گئے پروجیکٹوں سے نہ صرف عام لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو کر ترقی کی رفتار بڑھے گی،بلکہ سیکورٹی فورسز کو بھی فائدہ پہنچے گا۔





