Israel-Hamas ready to end conflicts: غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی روڈ میپ تیار،اسرائیل نے بھاری من سے کیا منظور، تین مرحلے میں ہوگا جنگ کا مستقل خاتمہ
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی تجویز پرمشرق وسطیٰ میں امید کی ایک نئی کرن کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اوران کے حواریوں کے اس پر بیانات حوصلہ افزا نہیں۔
China-Arab leaders Summit 2024: فلسطین کی حمایت میں چین نے اٹھایا بڑا قدم، عرب ممالک کی موجودگی میں کردیا یہ اعلان
بیجنگ میں ہو رہے چین عرب اسٹیٹ کارپوریشن فورم کے سمٹ میں خطاب کرتے ہوئے شی جنپنگ نے تجارت کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو ختم کرنے پر زور دیا۔ عرب ممالک کے ساتھ چین کا یہ سمٹ 2004 سے چل رہا ہے۔
Israeli Tanks Enter Central Rafah: غزہ کے رفح میں اسرائیلی ٹینکوں نے کیا قتل عام، صرف دو دن میں اتنے لوگ ہوئے شہید، ہر طرف قیامت صغری کا منظر
اسرائیلی فضائیہ نے اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں پناہ گزینوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ اس میں 45 فلسطینی شہید ہوئے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں۔
Israel-Gaza War: رفح میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا ذمہ دار ہے اسرائیل: سعودی عرب نے اختیارکیا سخت موقف
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی افواج کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھنے کی مذمت کرتے ہوئے رفح میں نہتے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں کو نشانہ بنانے پراسرائیلی حکام کو مکمل طور پر ذمہ دارٹھہرایا ہے۔
Saudi Arabia leads condemnation of Israeli : فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسرائیل کاکوئی وجود نہیں ہوسکتا،یہ بات انہیں ماننی پڑے گی:سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے، یہ بہت ضروری ہے کہ اسرائیل تسلیم کرے کے فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا۔
کون ہیں کریم خان، جنہوں نے اڑا دی بنجامن نیتن یاہو اورحماس لیڈران کی نیند؟ جانئے پاکستان سے کیا ہے کنکشن
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہواورحماس لیڈران کے خلاف عرضی لگا کرکریم خان سرخیوں میں آگئے ہیں۔ برطانوی ایڈوکیٹ کریم خان سال 2021 سے آئی سی سی میں انٹرنیشنل کرمنل لا اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹ لا میں پراسیکیوٹر ہیں۔
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور حماس کے لیڈران ہوسکتے ہیں گرفتار، گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی تیاری میں آئی سی سی
اسرائیل کے وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اورحماس کے ٹاپ لیڈران کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں گرفتاری وارنٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حماس اورنیتن یاہو پر جنگی جرائم کا الزام لگایا ہے۔
Israel Attack on Rafah: رفح پرحملے کے بعد بھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوپائے گا اسرائیل، کس نے کی یہ پیشین گوئی؟،
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ رفح میں حملے کے بعد بھی اسرائیل حماس کو پوری طرح سے ختم کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائے گا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل نے ابھی تک کوئی ٹھوس وار پلان نہیں دیا ہے۔
Israel-Gaza War: تل ابیب میں گلے ملنے والے نیتن یاہواور بائیڈن کی ‘محبت’ میں دراڑ، جانئے پورا معاملہ
سات اکتوبر2023 کوغزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اورفوجی اڈوں پر حماس کے حملے کے چند روز بعد امریکی صدر جو بائیڈن تل ابیب کے ہوائی اڈے پراترے جہاں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقعے پر بائیڈن نے حماس کے حملے پر نیتن یاھو سے ہمدردی کا اظہار کرتے …
غزہ کی صورت حال کا ذمہ دار یہودی مذہب نہیں، اسرائیلی حکومت ہے: ورلڈ مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل ڈاکٹرمحمد العیسی کا بڑا دعویٰ
العربیہ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں مسلم ورلڈ لیگ کے سکریٹری جنرل محمد العیسی کا کہنا تھا کہ ’’اسلاموفوبیا کی بڑی وجہ مذہب کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیاں ہیں۔‘‘