Israel-Palestine Conflict: فلسطین سے متعلق شرد پوار کے بیان پر پیوش گوئل کا پلٹ وار، کہا- سڑی ہوئی ذہنیت کو روکنا ہوگا
این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا تھا کہ ہم دنیا میں امن چاہتے ہیں۔ ابھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چل رہا ہے۔ پوری زمین فلسطین کی ہے اور اسرائیل نے ان کی زمین پرقبضہ کرلیا ہے۔
Humanity died in Gaza: امریکہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو بچالیا،قاتل اور مقتول دونوں فلسطینی قرار،عالمی رہنماوں نے بہائے مگرمچھ کے آنسو
مصر،اردن، ترکیہ، ایران ،عراق اور عرب ممالک کے رہنماوں کی طرف سے تعزیتی بیانات کی بات کرنا فی الحال اپنے الفاظ اور وقت کے ساتھ زیادتی ہے چونکہ فی الحال ان تمام نام نہاد بغیر دانت کے شیروں کو گہری نیند میں سونے کیلئے مناسب وقت ملا ہے اس لئے انہیں جگانا یا ان کا ذکر کرنا غیرضروری معلوم پڑتا ہے۔
Israel Hamas War: حزب اللہ کوئی بھی قد م اٹھائے گا اس سے اسرائیل میں زلزلہ آ جائے گا، ایران نے دی دھمکی
ایران کی آبادی تقریباً 8.67 کروڑ ہے۔ جب کہ اسرائیل کی آبادی صرف 89.14 لاکھ ہے۔ اس کا اثر فوجیوں کی تعداد پر بھی نظر آتا ہے۔
Gaza Under Attack: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں تقریباً 115 طبی مراکز کو بنایا گیا نشانہ ،عرب ممالک آخر خاموش کیوں؟
غزہ کی پٹی میں 3500 افراد ہلاک اور 12000 زخمی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے حماس گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کل رات تقریباً ساڑھے دس بجے العہلی عرب اسپتال پر فضائی حملہ کیا، جس میں 500 افراد ہلاک ہوئے۔
Gaza death toll hits 3,000: غزہ میں خوں ریزی کی انتہا، ہر طرف نظر آرہی ہیں لاشیں،شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد1000 کے پار
حماس اسرائیل کی جنگ اپنا دائرہ بڑھاتے چلی جارہی ہے اب نہ صرف اسرائیل غزہ پٹی پر اندھا دھند زمینی وفضائی حملے کررہا ہے بلکہ لبنان پر بھی حملے تیز کرچکا ہے ۔ لبنان میں اسرائیل کی طرف سے میزائل حملے ہونے اور کچھ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے اس بیچ کل امریکی صدر بائیڈن اسرائیل اور اردن کا دورہ کرنے والے ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین کی حمایت کرنے والی کانگریس کی تجویز سے متعلق راہل گاندھی نے کہی یہ بڑی بات
Israel-Palestine War: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہو رہی لڑائی سے متعلق کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ تشدد صحیح نہیں ہے۔
Hamas Israel War: اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کو مارنے سے گریز کرے، 81 فیصد امریکیوں کی رائے
81 فیصد شرکا نے اس بیان سے اتفاق کیا کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف اپنے انتقامی حملوں میں شہریوں کو ہلاک کرنے سے گریز کرنا چاہیے اور 19 فیصد نے اس بیان سے اختلاف کیا۔
1030 children have been killed in Gaza since October 7th:جسمانی اعضاء، لاشوں کی شناخت بھی نہیں کی جا سکتی، کفن پر صرف ایک حوالہ نمبر درج ہے
وزارت صحت کے ڈائریکٹرمنیرالبرش نے کہا کہ انہوں نے اس طریقہ کار کا سہارا اس وقت لیا جب انہیں قائم شدہ پروٹوکول کے مطابق متاثرین کو دفنانے کے لیے ضروری ہم سہولیات نہ مل سکیں۔
Israel-Palestine Conflict: حماس کے ذریعہ یرغمال بنائی گئی لڑکی کا ویڈیو آیا سامنے، لڑکی نے جو کہا وہ آپ کو بھی دیکھنا چاہئے
Israel-Hamas Conflict: حماس نے ٹیلی گرام چینل پرویڈیو کے ایک کیپشن ڈالتے ہوئے جانکاری دی کہ القاسم بریگیڈ کے مجاہدین غزہ میں ایک خاتون قیدی کو میڈیکل سہولیات دے رہے ہیں۔
Hamas Israel War: بائیڈن کل جائیں گےاسرائیل،نیتن یاہو نے کہا- دشمن ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کریں، نتائج بہت خطرناک ہوں گے
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کا فرض ہے کہ وہ اپنے عوام کو حماس اور دیگر گروپ سے محفوظ رکھے اور مستقبل میں ہونے والے حملوں کو روکے۔