Bharat Express

Dr Manmohan Singh

منڈی ہاؤس سرکل کے قریب یاسین ملک کے پوسٹرز لگائے گئے۔ دراصل، بی جے پی پورے معاملے کو لے کر کانگریس پر حملہ کر رہی ہے۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ نے بھی پوسٹر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور لکھا، ’’کانگریس کی حمایت میں دہلی بھر میں پوسٹر لگائے گئے‘‘۔

راشد علوی نے کہا کہ پسماندہ لوگوں کو آگے نہیں لایا جائے گا تو ملک کبھی مضبوط نہیں ہو سکتا۔ پسماندہ لوگوں کو آگے لانا ہو گا اور انہیں معاشرے میں برابری کا درجہ دینا ہو گا۔

کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے دور میں حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلائی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا، "آج ملک کے نوجوان کانگریس کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتے،  خود کانگریس کی آج کی حالت کے قصوروار ہیں۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ  ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کئی بار ایوان کی رہنمائی کی،جب ممبران پارلیمنٹ کی شراکت کا ذکر کیا جائے گا تو منموہن سنگھ پر ضرور بات کی جائے گی۔ منموہن سنگھ وہیل چیئر پر آئے اور ایک موقع پر ووٹ دیا، اس دن وہ جمہوریت کو تقویت دینے آئے تھے۔

دراصل یہ معاملہ 2009 کا ہے۔ جس کی جانچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ الزام ہے کہ ٹائٹلر اور اسلحہ ڈیلر ابھیشیک ورما نے اس وقت کے وزیر مملکت برائے داخلہ اجے ماکن کے فرضی لیٹر ہیڈ کا استعمال کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کو خط لکھ کر ایک چینی ٹیلی کام کمپنی کے اہلکاروں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کی درخواست کی تھی۔

Monsoon Session 2023: دہلی آرڈیننس سے متعلق بل پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا۔ کانگریس سمیت اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی دیگرجماعتوں نے اس بل کی مخالفت کی۔

ہندی ایک ہند آریائی زبان ہے، جسے دنیا بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ یہ دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ حکومت ہند کی سرکاری زبان ہے اورانگریزی کے ساتھ ہندوستان کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے