Bharat Express

Dr Manmohan Singh

دراصل یہ معاملہ 2009 کا ہے۔ جس کی جانچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ الزام ہے کہ ٹائٹلر اور اسلحہ ڈیلر ابھیشیک ورما نے اس وقت کے وزیر مملکت برائے داخلہ اجے ماکن کے فرضی لیٹر ہیڈ کا استعمال کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ کو خط لکھ کر ایک چینی ٹیلی کام کمپنی کے اہلکاروں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کی درخواست کی تھی۔

Monsoon Session 2023: دہلی آرڈیننس سے متعلق بل پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا۔ کانگریس سمیت اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی دیگرجماعتوں نے اس بل کی مخالفت کی۔

ہندی ایک ہند آریائی زبان ہے، جسے دنیا بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ یہ دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ حکومت ہند کی سرکاری زبان ہے اورانگریزی کے ساتھ ہندوستان کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے