Manmohan Singh Death: نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی جائیں گی منموہن سنگھ کی آخری رسومات، کانگریس ہیڈ کوارٹر میں 8 بجے سے ہو گی جسد خاکی کی زیارت
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر قومی سوگ کی وجہ سے ہفتہ کے روز راشٹرپتی بھون میں چینج آف گارڈ سرمنی نہیں ہو گی۔ یہ ایک فوجی روایت ہے۔ اس میں صدر کے محافظوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ سے چارج لیتا ہے۔ ہر ہفتے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
Dr. Manmohan Singh Death: سونیا گاندھی نے منموہن سنگھ کو کیوں اور کیسے بنایا تھا وزیراعظم؟ راہل گاندھی کی ضد کی وجہ سے کیا گیا بڑا فیصلہ
سال 2004 میں یوپی اے کی جیت کے بعد جب سبھی کولگا کہ سونیا گاندھی وزیراعظم بنیں گی، لیکن ایسا نہیں ہوا اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ملک کا وزیراعظم منتخب کیا گیا۔
Dr. Manmohan Singh Death: سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے بعد یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، سبھی افسران کے لئے اہم احکامات جاری
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے بعد یوپی کی یوگی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ 26 دسمبر 2024 (جمعرات) کی رات ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال میں ہوا۔
Anna Hazare on Manmohan Singh: منموہن سنگھ کے خلاف تحریک چلانے والے انا ہزارے بولے – وہ ہمیشہ ملک کے بارے میں پہلے سوچتےتھے
سماجی کارکن انا ہزارے نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، "ہر روز بہت سے لوگ دنیا میں آتے ہیں اور دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں
Bollywood celebrities offer their heartfelt condolences: منموہن سنگھ کے انتقال پر بالی ووڈ سے لے کر ٹالی ووڈ میں چھایا غم کا ماحول
خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، اداکارہ جینیلیا دیشمکھ نے لکھا، 'ہمارے سابق وزیر اعظم جناب منموہن سنگھ جی کے انتقال کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔
Dr. Manmohan Singh Death News: کشمیر معاہدے کے لئے منموہن سنگھ اور پرویزمشرف کے درمیان ہوئی تھی خفیہ بات چیت، اس رپورٹ میں ہوا تھا انکشاف
سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ سے متعلق وکی لیکس کی رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے پاکستانی صدر پرویز مشرف کے ساتھ خفیہ طریقے سے بات چیت کی تھی۔ اس بات چیت کے ذریعہ کئی معاملوں پررضامندی بھی بنی تھی، لیکن آخری وقت میں یہ بات چیت ناکام ہوگئی۔
Manmohan Singh: منموہن سنگھ کی آخری رسومات ہفتہ کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، 21 توپوں کی دی جائے گی سلامی
آخری رسومات سے قبل سابق وزیر اعظم کی جسد خاکی کو ہندوستان کے قومی پرچم یعنی ترنگے میں لپیٹا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آخری رسومات کے دوران انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی جاتی ہے۔
SVAMITVA Scheme: سوامتوا اسکیم پراپرٹی کارڈ نہیں ملے گا آج، منموہن سنگھ کے انتقال کی وجہ سے پی ایم مودی کا پروگرام ہوا منسوخ
اپریل 2020 میں شروع کی گئی سوامتوا اسکیم کا مقصد دیہی جائیداد کے مالکان کو حقوق کا سرکاری ریکارڈ فراہم کرنا، انہیں بینک قرضوں تک رسائی دینا، تنازعات کو کم کرنا اور گاؤں کی سطح کی منصوبہ بندی کو بہتر بنانا ہے۔
Prime Minister Modi paid tribute to Manmohan Singh: وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا - ہندوستان اپنے سب سے ممتاز رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر غم زدہ ہے۔
PM Modi heaped praise Manmohan Singh: پی ایم مودی نے کہا تھا کہ جب بھی ہندوستانی جمہوریت پر بات کی جائے گی، منموہن سنگھ کا نام ہمیشہ احترام کے ساتھ لیا جائے گا
پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ ووٹ ڈالنے وہیل چیئر پر آئے تھے۔ وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ایک رکن پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں کتنے سنجیدہ تھے۔