Mumbai notorious criminal Taher Salim Dola: ابوظہبی سے بھارت لایا گیا بین الاقوامی منشیات اسمگلر طاہر سلیم ڈولا کے خلاف سی بی آئی کا کریک ڈاؤن، اس طرح ملی کامیابی
وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کے ساتھ مل کر یو اے ای حکام کو حوالگی کی درخواست بھیجی گئی۔ قانونی طریقہ کار اور سفارتی کوششوں کے بعد ڈولا کو آج ہندوستان واپس بھیج دیا گیا۔
Horrific Accident in Patna: پٹنہ میں تیز رفتار کار نے تین پولیس اہلکاروں کو کچل دیا، خاتون کانسٹیبل کی علاج کے دوران موت
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ،جب پولیس رات کے وقت اٹل پاتھ پر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی تھی۔ تب تیز رفتار اسکارپیو نے وہاں کھڑے تین پولیس والوں کو ٹکر مار دی۔
Raja Raghuvanshi- Sonam Case: سونم رگھوونشی کے بھائی نے راجہ رگھوونشی کی ماں کو روتے ہوئے گلے لگایا اور کہا- بہن کا کوئی افیئر نہیں تھا
انہوں نے کہا، "اگر مجھے پتہ ہوتا تو ،میں ایسا نہ ہونے دیتا۔ جس نے بھی قتل کیا ہے اسے پھانسی دی جائے، یہ 10-20 سال کی سزا کی بات نہیں،
Raja Raghuwanshi Murder Case: اگر راجہ رگھوونشی کے قتل کی سازش ناکام ہو جاتی تو سونم کیا کرتی؟ تیار تھا پلان بی ، جانئے وہ کیسے کرتی قتل
سونم رگھوونشی پلان بی کے تحت پوری تیاری کے ساتھ میگھالیہ پہنچی تھی۔ اس نے فیصلہ کیا تھا کہ اگر کنٹریکٹ کلرز نے انہیں قتل نہیں کیا تو
Meghalaya Honeymoon Murder: راجہ رگھوونشی کے قاتلوں کو کون سی سزا دینے کا مطالبہ کر رہا ہے خاندان؟ اس وجہ سے سونم کا رات میں ہوامیڈیکل
میگھالیہ پولیس آدھی رات کو سونم رگھوونشی کو گوہاٹی سے شیلانگ لے آئی۔ پہلے اسے صدر تھانے لے جایا گیا، جہاں سے اسے میڈیکل چیک اپ کے لیے صدر اسپتال لے جایا گیا۔
Raja Raghuwanshi Murder Case:پاپا نے خود سونم کے اکاؤنٹ میں 20 لاکھ جمع کرائے، کیا اس سے ہی ‘بے وفا’نے راجہ کو مارنے کی ڈیل فائنل کی؟
راج کشواہا وہاں موجود تھا،جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ یہ کسی بھی عام آدمی کے لیے ناقابل برداشت ستم ظریفی ہے کہ قاتل خود مقتول کی چتا کے پاس کھڑا ہو کر ماتم کر رہا تھا۔ یہ سراغ پولیس کے لیے بہت اہم ہے،
Fire Broke out in Dwarka Apartment in Delhi: دہلی کے دوارکا میں اپارٹمنٹ میں زبردست آگ لگنے سے مچا کہرام، تین لوگوں کی موت
دوارکا اپارٹمنٹ میں لگنے والی اس ہولناکی سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ کئی لوگ ایک منزل پر پھنسے ہوئے ہیں اور بچاؤ کے لیے چیختے ہوئے نظر آ رہے ہیں
Kangana on Raja Raghuvanshi Murder Case: سونم رگھوونشی پر بھڑکی کنگنا رناوت، کہا- ‘شادی سے انکار نہیں کر سکتی تھی یا اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ نہیں سکتی تھی
کنگنا رناوت نے مزید لکھا، "کتنا ظالم، گھناؤنا اور سب سے بڑھ کر بیوقوف اور احمق ، بیوقوف لوگوں کو کبھی ہلکا نہیں لینا چاہیے، وہ کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہوتے ہیں
Who is Sonam Raghuvanshi: بیوہ ہونے کے بعد تم سے کروں گی شادی، سونم رگھوونشی چلّائی مار ڈالو
سونم نے راج کشواہا سے کہا تھا کہ چلو راجہ کو مار ڈالیں، ہم ڈکیتی کی کہانی بنائیں گے پھر میں بیوہ ہو جاؤں گی اور والد بھی ہماری شادی کو منظور کر لیں گے۔ یہ سازش اتنی خطرناک تھی کہ سننے والوں کی روح کانپ گئی ۔
Meghalaya Honeymoon Murder Case: سونم رگھوونشی نے کیا سرینڈر ، راجہ رگھوونشی قتل کیس میں میگھالیہ کے سی ایم کا بڑا دعویٰ، جانئے شادی، قتل اور گرفتاری کی پوری کہانی
سونم اور راجہ رگھوونشی کی شادی اس سال 11 مئی کو ہوئی تھی۔ شادی کے بعد وہ دونوں گوہاٹی اور پھر شیلانگ گھومنے کے لیے گئے تھے۔ دونوں یہاں پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد غائب ہو گئے تھے۔





