NIA raids at 15 places in 8 states: پاکستان کے لیے جاسوسی کیس میں این آئی اے کی بڑی کارروائی، 8 ریاستوں میں 15 مقامات پر چھاپے
جن ریاستوں میں یہ چھاپے مارے گئے ان میں دہلی، مہاراشٹر (ممبئی)، ہریانہ، اتر پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، آسام اور مغربی بنگال شامل ہیں۔
Ankita Bhandari Case: انکیتا بھنڈاری قتل کیس کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا،جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
19 سالہ انکیتا، جو رشیکیش کے قریب ونتارا ریزورٹ میں ریسپشنسٹ کے طور پر کام کرتی تھی، 2022ستمبر میں ریزورٹ آپریٹر پلکت آریہ نے مبینہ طور پر دو دیگر ملازمین کے ساتھ چیلا نہر میں دھکیل کر ہلاک کر دیا تھا۔
Uttarakhand Ankita Murder Case: انکیتا بھنڈاری کیس میں اتراکھنڈ کی عدالت آج سنائے گی فیصلہ، اہل خانہ نے کیا سخت سزا کا مطالبہ
کوٹ دوار، پوڑی، رشی کیش اور دہرادون سمیت کئی مقامات پر لوگوں نے ملزمین کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریک شروع کی تھی ۔ ایسے میں امکان ہے کہ ریاست کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں سے بھی لوگ فیصلہ سننے کے لیے یہاں پہنچ سکتے ہیں۔
BMC babus bribe rated card for builders: بی ایم سی کے بلڈنگ پروپوزل ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں پر بدعنوای کا الزام، رشوت کا مطالبہ جان کر ہو جائیں گے حیران
2012 میں شہری انتظامیہ نے عمارت کی منظوریوں میں تیزی لانے، بدعنوانی کو روکنے اور تاخیر کی ذمہ داری طے کرنے کے لیے ایک سرکلر جاری کیا تھا۔ لیکن اسے بڑی آسانی سے فراموش کر دیا گیا۔ سرکلر میں منصوبوں کی منظوری کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 دن کا وقت مقرر کیا گیا تھا اور محکمہ کے عملے کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس مدت کے اندر منصوبوں کی منظوری میں ’کسی بھی کوتاہی‘ کو ’سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔’
Panchkula- In a shocking incident: پنچکولہ میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے کی خودکشی، باگیشور دھام کی کتھا میں ہوئے تھے شامل
پنچکولہ کے سیکٹر 27 میں پیر کی رات دیر گئے ایک گھر کے باہر کار میں لاشیں ملیں تھیں، جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی، پولیس موقع پر پہنچی اور سب کو اسپتال پہنچایا گیا
Massive fire inside factory in Bawana: دہلی کی فیکٹری میں لگی آگ نے مچائی تباہی، فائر بریگیڈ کی 17 گاڑیاں موقع پر موجود
فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
Bastar encounters in Chhattisgarh: سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی، بیجاپور میں 30 نکسلی ہلاک، 1 فوجی شہید، اسلحہ کا ذخیرہ برآمد
اس تصادم میں سیکورٹی فورسز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ معلومات کے مطابق ایک ڈی آر جی فوجی شہید ہوا ہے، جب کہ ایک فوجی شدید زخمی ہوا ہے. زخمی فوجی کو فوری علاج کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے پور ریفر کر دیا گیا ہے۔
After Haryana’s YouTuber, UP businessman arrested: ہریانہ کی یوٹیوبر کے بعد یوپی کا تاجر گرفتار، آئی ایس آئی کے لیے کرتا تھا کام
جیوتی ملہوترا پر لگے الزامات سے پورا ملک حیران ہے۔ ٹریول ویڈیوز بنانے کے بہانے جیوتی ملہوترا نے کئی بار پاکستان اور ایک بار چین کا سفر بھی کیا تھا۔
Maharashtra- Solapur Fire Incident: پی ایم مودی نے سولاپور آتشزدگی کے حادثے میں جانی نقصان پر کیا تعزیت کا اظہار، متاثرہ خاندانوں کے لیے کیا معاوضہ کا اعلان
آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور حکام واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ ابتدائی رپورٹس بتاتی ہیں کہ فیکٹری میں حفاظتی اقدامات کا فقدان اور ہنگامی تیاریوں کی وجہ سے جان و مال کا نقصان ہوا۔
UK court rejects Nirav Modi’s 10th bail petition: مفرور نیرو مودی کو لندن کی عدالت سے ایک اورجھٹکا، 10ویں بار درخواست ضمانت مسترد
نیرو مودی نے تقریباً 6,498 کروڑ روپے کا دھوکہ کیا، جب کہ چوکسی نے مبینہ طور پر 7,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے قرض دہندگان کو دھوکہ دیا۔





