Ghaziabad Spa Raid: غازی آباد میں سپا سنٹر کی آڑ میں جاری تھا گھناؤنا کاروبار، چھاپہ ماری میں پکڑی گئیں لڑکیاں، قابل اعتراض سامان بھی برآمد
اے سی پی اندرا پورم سوتنتر کمار سنگھ نے بتایا کہ راج ہنس مارکیٹ کے ریلیکس سپا سینٹر میں غیر اخلاقی جسم فروشی کی شکایت موصول ہوئی تھی۔ جس کے بعد اتوار کی رات تقریباً 10 بجے سپا سنٹر پر چھاپہ مارا گیا۔
Crime News in Pilibhit: پیلی بھیت میں دھان کا پودا لگانے جا رہی لڑکی کو گولی مار نوجوان نے خود کو بھی مار لی گولی
اترپردیش کے پیلی بھیت میں ایک نوجوان نے گاؤں کے ہی ایک لڑکی کو گولی مارکر قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔
Muslim Youth was Tied to Tree and Beaten Badly: موبائل چوری کے شک میں مسلم نوجوان کو گنجا کرکے پیڑ سے باندھ کر پیٹا گیا، ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے بھی لگوائے
ایس پی سٹی ایس این تیورای نے بتایا کہ اہل خانہ سے ملی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جانچ کرکے معاملے کی کارروائی کی جارہی ہے۔
A student was stabbed to death in Delhi University’s South Campus: دہلی یونیورسٹی میں طالب علم کا قتل، ملزم کی شناخت کرکے جانچ میں مصروف ہے پولیس
دہلی پولیس کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ دونوں طالب علم میں مارپیٹ ہوئی تھی۔ ملزم کی پہچان کرلی گئی ہے۔ دہلی پولیس اس کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔
Delhi Firing: دہلی میں بدمعاش بے لگام، آرکے پورم میں 2 خواتین کو گولی مار دی گئی، علاج کے دوران دونوں کی موت
Delhi Crime News: ڈی سی پی نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور متاثرہ کے بھائی کو مارنے کے لئے آئے تھے۔ پہلی نظرمیں یہ معاملہ منی سیٹلمنٹ کا لگ رہا ہے۔
Man Chopped a Women in Mumbai Living in Live in Relationship: ممبئی میں لیو-ان پارٹنر کے ساتھ شخص نے کی درندگی، پہلے کٹر مشین سے کردیا جسم کے ٹکڑے، پھر کوکرمیں ابال کرمکسی میں پیسا
Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
The Suspicious Death Of An Elderly Lawyer Was Called Murder By Relatives: بزرگ وکیل کی موت کا معاملہ: اہل خانہ نے کہا- منصوبہ بند طریقے سے ہوا قتل
سینئر وکیل اوپی سکسینہ کی موت سے متعلق سنگین سوال اٹھ رہے ہیں۔ الزام ہے کہ معاملے کو حادثہ بتاکر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ یہ منصوبہ قتل کا معاملہ ہے۔
Delhi Crime News: دہلی میں دل دہلانے والا سانحہ، چاقو سے 21 بار حملہ، پھر پتھر سے کچل کر 16 سال کی لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
دارالحکومت دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کے قتل کا سنسنی خیز ویڈیو سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ساحل نامی نوجوان نے اپنی نابالغ دوست ساکشی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
Crime: امپائر نے ’نو بال‘دی تو مشتعل نوجوان نے سرعام چاقو مار کر کیاقتل، دوستانہ میچ کے دوران دل دہلا دینے والا واقعہ
موصولہ اطلاعات کے مطابق اتوار کو کرکٹ میچ میں جھگڑے میں لکی راوت نامی 22 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ساتھ ہی اس معاملے میں ملزم کا نام اسمرتی رنجن راوت بتایا جا رہا ہے۔
Lalu Prasad Yadav: لالو کے بھتیجے پر ہتھیار دکھا کر بلڈر سے دو کروڑ روپے بھتہ مانگنے کا الزام، مقدمہ درج
11 مارچ کو پٹنہ میں شبھ شوریہ انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر نتن کو ایک پلاٹ پر سرکاری امین کی طرف سے ناپی گئی 12 کٹھہ زمین مل رہی تھی، اس دوران پولیس بھی وہاں موجود تھی۔