Bharat Express

Crime News

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پارسل تیار کرکےلایا گیا تھا۔ پارسل میں بلیڈ اور الیکٹرانک سوئچ بھی تھے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

جرمنی کے شہر میگڈے برگ کے کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار کار نے ہجوم کو کچل دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 7 بجے پیش آیا۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے

جے پور کے بھنکروٹا میں ایک کیمیکل ٹینکر میں زبردست دھماکہ ہوا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 35 ​​سے زائد افراد  جھلس گئے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں ایک سلیپر بس سمیت 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔

گزشتہ نو دنوں میں دہلی میں 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان دھمکیوں کی وجہ سے افراتفری کا ماحول ہے

این آئی اے کی ٹیم چھاپےمارنے کے لیے بدھ کی صبح ویشالی ضلع پہنچی۔ این آئی اے نے تین مقامات پر چھاپے مارے کی۔ ان میں ایک اسلحہ سپلائر کے یہاں  چھاپے کی اطلاع ہے۔

اس دردناک واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کا  رو رو کربرا حال ہے۔

جارجیا میں ہندوستانی سفارت خانے نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، '12 ہندوستانیوں کی جارجیا کے گڈوری میں موت ہوگئی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پولیس افسر نے کہا، 'سچ پوچھیں تو میں اس وقت تھوڑا مایوس ہوں۔ کرسمس کے اتنے قریب، ہر بچہ، ہر وہ شخص جو اس عمارت میں تھا ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اصل میں کیا ہوا؟

ناگیندر رائے نے ان پر اس معاملے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا ہے۔ یہ بھی کہا کہ آکاش گورو نے مجھ سے پیسے لیے ہیں اور واپس نہیں کر رہے ہیں۔

پائلٹ رستم پالیا نے بتایا کہ اس پرواز کے دوران انہیں کئی بڑے چیلنجز اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے وہ 15 گھنٹے کسی خوف ناک خواب سے کم نہیں تھے۔