Bharat Express DD Free Dish

Crime News

پولیس کو اس معاملے کا دیر رات پتہ چلا ،جس کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ اب پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ شراب کہاں سے لائی گئی تھی اور اس میں کیا ملایا گیا تھا۔

خوف ناک سڑک حادثے کے بعد شاہراہ پر طویل جام ہے۔ انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے رائے پور ریفر کیا جا رہا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف حالیہ کارروائی کے دوران پولیس سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ اسی دوران انسٹاگرام پر ملزم لڑکی کی ایک قابل اعتراض پوسٹ سامنے آئی،

 کٹیہار کے ایس پی ویبھو شرما نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پوتھیا تھانے کے تحت سمیلی میں 8 افراد کی موت ہو گئی ہے، جب کہ دو لوگ زخمی ہیں۔ حادثہ اسکارپیو اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق گاندھی نگر میں 6 منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر جوتوں کا کارخانہ تھا اور اوپری منزل پر لوگ رہتے تھے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایمرجنسی سروسز موقع پر پہنچ گئیں اور فوری طور پر راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا گیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

باندرہ مال میں آگ لگنے کے بعد موقع پر پہنچے این سی پی لیڈر ذیشان صدیقی نے کہا کہ ہم صبح 4 بجے سے یہاں موجود ہیں، میں واضح الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں کہ یہ آگ فائر بریگیڈ کی لاپرواہی کی وجہ سے پھیلی ہے

دہلی کے سیلم پور علاقے میں رہنے والے 17 سال کے کنال کا چاقوگھونپ کرقتل کردیا گیا۔ کنال کے اہل خانہ علاقے میں ملزمین کی پھانسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے مل کر احتجاجی مارچ نکالا اور ہندووں کی نقل مکانی کا دعویٰ کیا۔

مہلوک کنال کی ماں نے کہا کہ پولیس نے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے اور ابھی تک ملزمین کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ بڑی تعداد میں پولیس فورس موقع پرموجود ہے۔ مقامی لوگ ملزمین کوگرفتار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہیں مہلوک نوجوان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ملزمین کو پھانسی ہونی چاہئے۔

میہول چوکسی بیلجیئم میں زیر حراست ہے، ہندوستان نے اسے جلد از جلد حوالگی کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس مطلوب مفرور کو دوبارہ بھارتی قانون کی گرفت میں آنے میں کتنا وقت لگے گا۔