Bharat Express

Congress

کانگریس لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ بڑے لیڈر کو اپنے وقار اور زبان کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارکنان سے پارٹی بنتی ہے۔ کارکنان محنتی اور دلیر ہوتے ہیں۔

یونیفارم سول کوڈ جیسے ہی قانون بنے گا، ویسے ہی اسے نافذ کرنے والا اتراکھنڈ پہلا صوبہ بن جائے گا۔

سی ایم ریڈی کے مطابق، "سونیا گاندھی سے تلنگانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ تلنگانہ کے لوگ انہیں ماں کے طور پر دیکھتے ہیں۔" درحقیقت تلنگانہ کو علیحدہ ریاست کا درجہ دلانے میں سونیا گاندھی کا اہم رول مانا جاتا ہے۔

کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے بدرالدین اجمل نے کہا، ''انہوں نے 60 سال سے مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے۔ ہمیں غیر ملکی قرار دیا گیا۔

بہار اسمبلی میں 243 سیٹیں ہیں۔ اکثریت کی تعداد 122 ہے۔ این ڈی اے حکومت نے 128 کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ یہاں تک کہ اگر جیتن رام مانجھی کے  چار ایم ایل اے کو  ہٹادیں، تب بھی این ڈی اے کی تعداد 124 رہے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پیر(5 فروری) کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر اظہارتشکرکی تحریک پر بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔

گزشتہ ماہ جنوری میں دہلی کے اندراخوندجی مسجد کو ڈی ڈی اے نے غیرقانونی اسٹرکچر بتاکرتوڑ دیا۔ معاملے پرسیاست شروع ہوگئی ہے۔

ملک کی سب سے بڑی عدالت نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ایک مناسب حکم کی ضرورت تھی، جسے جاری کرنے میں ہائی کورٹ ناکام رہا ہے۔ ہم حکم دیتے ہیں کہ چنڈی گڑھ میئر کارپوریشن الیکشن کا پورا ریکارڈ ہائی کورٹ رجسٹرار جنرل کے پاس ضبط کرلیا جائے اور بیلٹ پیپر، ویڈیو گرافی کو بھی محفوظ رکھا جائے۔

فلور ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد کانگریس نے کہا، "جھارکھنڈ نے ڈکٹیٹر کا گھمنڈ توڑ دیا ہے۔ ہندوستان جیت گیا ہے، عوام کی جیت ہوئی ہے۔ انڈیا اتحاد حکومت نے آج اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ پاس کیا ہے۔"

راہل کے استقبال کے لیے رانچی میں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوتی دیکھی گئی ہے۔ کانگریس کارکنان پارٹی پرچم کے ساتھ راہل کا انتظار کرتے نظر آئے۔ شہر میں راہل اور کانگریس پارٹی کے ہورڈنگس اور بورڈز لگائے گئے ہیں۔