Haryana Election 2024: شام 5 بجے تک ہریانہ میں 61 فیصد ہوئی ووٹنگ، جانئے کس ضلع میں ہوئی سب سے زیادہ ووٹنگ
ہریانہ میں پہلی بار 5 بڑی سیاسی جماعتیں کانگریس، بی جے پی، جننائک جنتا پارٹی (جے جے پی)، انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) اور عام آدمی پارٹی (عآپ) انتخابی میدان میں ہیں۔
Haryana Assembly Election 2024: ووٹنگ کے دوران کماری شیلجا نے کیا بڑا دعویٰ، بتایا بی جے پی کیوں کررہی ہے ان کا استقبال؟
ہریانہ اسمبلی الیکشن کی آج ووٹنگ چل رہی ہے۔ اس دوران کماری شیلجا ووٹ ڈالنے پہنچی۔ کماری شیلجا نے بی جے پی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اتنی کمزور ہوگئی ہے کہ وہ لیڈرتلاش کررہی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اپنی حکمت عملی پراپنی قیادت میں مضبوط ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں ووٹنگ آج، 90 سیٹوں کے لئے 1,031 امیدوار ہیں میدان میں، جانئے کون ہے بڑے دعویدار
ہریانہ میں کل 90 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ یہاں پرکسی بھی پارٹی کو اکثریت کے لئے 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔ یہاں پر 10 سالوں سے بی جے پی کی حکومت ہے۔ اس الیکشن میں کانگریس-بی جے پی میں سخت مقابلہ ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ووٹنگ سے پہلے کماری شیلجا نے کہا- وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا، دیپیندر ہڈا نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس میں گروپ بازی کی خبروں کے درمیان پارٹی کے لیڈرکماری شیلجا نے کہا ہے کہ ہریانہ میں اگرکانگریس کی جیت ہوتی ہے تو وزیراعلیٰ کا فیصلہ ہائی کمان کرے گا۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘ہائی کمان کماری شیلجا کو نظر انداز نہیں کر سکتے’،وزیر اعلی کے عہدے کے سوال پر شیلجا نے دیا بڑا بیان
کانگریس رکن پارلیمنٹ کماری شیلجا پہلے بھی کہہ رہی ہیں کہ چیف منسٹر کے چہرے کے بارے میں ہائی کمان کا حتمی فیصلہ قبول کیا جائے گا۔ وہ فیصلہ کریں گے کہ کس کو کیا ذمہ داری سونپی جائے؟
Ashok Tanwar Joins Congress: اشوک تنور کے نشانے پر رہے ہیں ہڈا، کانگریس میں شامل ہوئے تو سابق وزیر اعلی نے دیا یہ بیان
جمعرات کو پریس کانفرنس میں بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ کوئی بھی طبقہ بی جے پی حکومت کے مظالم سے محفوظ نہیں ہے۔ عام طور پر حکومت اپنی انتخابی کامیابیوں کی فہرست بناتی ہے لیکن بی جے پی کے پاس دکھانے کے لیے کچھ نہیں تھا۔
Haryana Assembly Election 2024: وزیراعظم مودی نے کانگریس پر بولا حملہ، کہا- مستحکم حکومت نہیں دے سکتی کانگریس
وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ اسمبلی الیکشن کی تشہیر کے آخری دن ایکس پر یکے بعد دیگرے 6 پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہریانہ کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کیسے کانگریس کے لیڈران آپس میں لڑ رہے ہیں۔ یہ حال تب ہے، جب یہ اپوزیشن میں ہیں۔ ہریانہ کے لوگوں کو اس بات سے بھی چوٹ پہنچ رہی ہے کہ دہلی اور ہریانہ میں بیٹھے دو خاص پریواروں کے اشارے پر پورے ہریانہ کی توہین ہو رہی ہے۔
Anil Vij on Ashok Tanwar: اشوک تنور کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی کا پہلا ردعمل، جانئے انل وج نے کیا کہا؟
تنور کے کانگریس میں شامل ہونے کی وجہ سے بی جے پی کو ہونے والے ممکنہ نقصان پر، انہوں نے کہا، "عوام ایسے لوگوں کو جانتی ہے۔ ہریانہ کے لوگ پارٹی بدلنے والوں سے بدلہ لیتے ہیں۔ ہریانہ کے لوگ انہیں سیاست سے باہر پھینک دیتے ہیں۔
ہریانہ بے روزگاری میں نمبر -1 کیوں؟ راہل گاندھی نے نوح ریلی میں وزیراعظم مودی پر بولا بڑا حملہ
ہریانہ میں اسمبلی الیکشن کی تشہیرکا آج آخری دن ہے۔ کانگریس، بی جے پی اوردیگرسبھی پارٹیوں نے اپنی اپنی طاقت جھونک دی ہے۔ نوح میں تشہیرکے دوران کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اوربھوپیندرسنگھ ہڈا نے بی جے پی کوروزگارکے موضوع پرگھیرا۔
Haryana Elections: ہریانہ میں انتخابات سے قبل بی جےکو پی بڑا جھٹکا،اشوک تنور کی کانگریس میں واپسی، کماری شیلجا کے خلاف لڑ چکے ہیں انتخاب
اشوک تنور لوک سبھا انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہو گئے تھے۔ ان کی بی جے پی میں شمولیت کو بی جے پی کے لیے بڑی کامیابی سمجھا جاتا تھا کیونکہ تنور ہریانہ میں ایک بڑا دلت چہرہ ہیں۔





