Bharat Express

Congress

رمیش کے مطابق پیپر لیک ہونے سے نہ صرف نوجوانوں کا پیسہ ضائع ہوتا ہے بلکہ ان کے حوصلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور بہت سے نوجوان امتحان میں شامل ہونے کی عمر بھی پاس کر لیتے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے یوپی میں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل ہوگئی ہے۔ کانگریس 17 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کی 31 سیٹوں پراپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں اب شام میں کانگریس-سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس کا باضابطہ اعلان کیا جاسکتا ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے یوپی میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل ہوگئی ہے اور دونوں پارٹیاں الائنس میں ہی الیکشن لڑیں گی۔

کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس ٹوٹ جانے کے بعد سیٹ شیئرنگ پر بات تمام رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے فائنل ہوگئی ہے۔ اس الائنس کا اعلان خود اکھلیش یادو نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ الائنس ہوگا۔

بلامقابلہ جیتنے والے 41 امیدواروں میں سے 20 بی جے پی کے ہیں۔ وہیں کانگریس نے 6، BJD 2، RJD 2، TMC 4، YSR کانگریس نے 3، JDU، شیوسینا، NCP، BRS نے راجیہ سبھا میں ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔

کنڈا کے ایم ایل اے راجہ بھیا نے کہا، "میں نے سماج وادی پارٹی کو 28 سال میں سے 20 سال دیے ہیں، میرے لیے سماج وادی پارٹی پہلی ہے، میرے لیے یہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔

موجودہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے ایک اور معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی منگل کو سلطان پور ضلع کے ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔

سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔

چنڈی گڑھ میئرالیکشن کے معاملوں میں سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑکی قیادت والی تین رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔