UP ByPolls 2024: یوپی میں ضمنی الیکشن نہیں لڑے گی کانگریس! اس وجہ سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ! کیا سماجوادی پارٹی کے فیصلے سے ہے ناراضگی ؟
یوپی میں 10 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے تھے، تاہم ملکی پور کے علاوہ الیکشن کمیشن نے صرف باقی 9 سیٹوں کرہل، سیسماؤ، کنڈرکی، غازی آباد، پھول پور، ماجھوان، کٹہاری، خیر اور میراپور پر انتخابات کا اعلان کیا ہے۔
Wayanad By-Election: پرینکا گاندھی واڈرا کی 23 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی کریں گی داخل ، ایل ڈی ایف امیدوار نے پوچھا – کیا جیت کے بعد وہ حلقے میں رہیں گی؟
پرینکا گاندھی کی پرچہ نامزدگی سے قبل، لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف ) کے امیدوار ستیان موکیری نے ہفتہ (19 اکتوبر 2024) کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپنے مخالف کو نشانہ بنایا۔
Jharkhand Assembly Election 2024: جے ایم ایم-کانگریس میں سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے، کون کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گا، جانئے تفصیلات
وزیر اعلیٰ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا ہے کہ جے ایم ایم اور کانگریس کتنی سیٹوں پر مقابلہ کریں گی۔ جے ایم ایم کے ورکنگ صدر اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کانگریس کے جھارکھنڈ انچارج غلام احمد میر کی موجودگی میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کیا۔
Elon Musk Statement on EVM Hack: پھر سرخیوں میں ہے ای وی ایم ہیک کرنے کا ذکر،ایلون مسک کے اس تبصرہ کو لے کر کانگریس کا بڑا دعوی
ایلون مسک نے کہا، "میں ایک ٹیکنیشن ہوں اور میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ووٹنگ ای وی ایم کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ای وی ایم کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ ای وی ایمز کمپیوٹر پروگرامنگ سے منسلک ہیں اور انہیں ہیک کرنا ممکن ہے۔
Priyanka Gandhi Attack On BJP: ‘بی جے پی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے’، یو پی پی ایس سی پی سی ایس امتحان ملتوی ہونے پر پرینکا گاندھی کا یوگی حکومت پر حملہ
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے یوپی کی بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔
Capt. Ajay Singh Yadav Resigns: ہریانہ میں کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کانگریس سےدیا استعفیٰ ، کہا- ‘فیصلہ مشکل تھا
اجے یادو نے ایکس پر لکھا کہ میں نے اے آئی سی سی او بی سی ڈپارٹمنٹ کے صدر اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے اپنا استعفیٰ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو بھیج دیا ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کو ٹیگ کیا۔
Maharashtra Election: ناندیڑ ضمنی انتخاب کے لیئے کانگریس نے کیا امیدوار کا اعلان ، جانئے کسے ملا ٹکٹ؟
ناندیڑ سیٹ پر 1952 سے 1971 تک کانگریس کا غلبہ تھا۔ اس کے بعد کبھی یہ سیٹ جنتا دل کے پاس چلی گئی تو کبھی کانگریس کے پاس۔
Nanded Bypoll 2024: ناندیڑ سیٹ سے لوک سبھا ضمنی انتخاب لڑیں گے ایم آئی ایم کے لیڈر امتیاز جلیل؟اپنی خواہش کا کیا اظہار
امتیاز جلیل نے کہا، "پارٹی کارکنوں نے زمین پر کام کرنا شروع کر دیا ہے اور میں ناندیڑسے ضمنی انتخاب لڑنا چاہتا ہوں۔ ہماری پارٹی کے سربراہ اویسی سے صورتحال کا جائزہ لینے کو کہا گیا ہے۔
Wayanad Bye Elections: وائناڈ سے پرینکا گاندھی کو ٹکٹ… کانگریس نے ضمنی انتخابات کے لیے 3 امیدواروں کا کیا اعلان
کانگریس نے ٹوئٹر پر لکھا، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی اور دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔
Sanjay Singh on Congress: ہریانہ میں اتحاد کے سوال پر سنجے سنگھ کا بڑا بیان، ‘کانگریس کی مرکزی قیادت کی منظوری کے باوجود علاقائی رہنماؤں نے نہیں ہونے دیا الائنس’
اس کے ساتھ این سی پی لیڈر بابا صدیقی کی موت پر مہاراشٹر حکومت اور خاص طور پر بی جے پی کو گھیرا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہا، "ایسا مجرمانہ واقعہ جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ بی جے پی جہاں بھی اقتدار میں ہے، وہاں جرائم اپنے عروج پر ہیں۔"





