Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ میں بھی ٹوٹا انڈیا اتحاد! اس پارٹی نے کانگریس سے الگ ہوکر اکیلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کا کیا اعلان
لوک سبھا میں جھارکھنڈ سے سی پی آئی کا کوئی رکن اسمبلی نہیں ہے۔ سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری مہیندر پاٹھک نے پی ٹی آئی کو بتایا، ’’ہم نے اپنے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
Lok Sabha Election 2024: ٹی ایم سی نے لوک سبھا انتخابات کے امیدواروں کی جاری کی فہرست، سابق کرکٹر یوسف پٹھان سمیت کئی بڑے نام شامل
کرکٹ کے میدان سے انتخابی میدان میں قدم رکھنے والے یوسف پٹھان کو ممتا بنرجی نے بہرام پور سے پارلیمانی انتخابی میں میدان میں اتارا ہے۔
Lok Sabha Election: الیکشن سے پہلے ہریانہ میں بی جے پی کو جھٹکا! ایم پی برجیندر چودھری نے دیا استعفیٰ، آج ہو سکتے ہیں کانگریس میں شامل
ایم پی برجیندر چودھری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، 'میں نے سیاسی وجوہات کی وجہ سے بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میں پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے حصار سے ممبر پارلیمنٹ کے طور پر خدمت کرنے کا موقع دیا۔
Arun Goel Resignation: لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر کانگریس نے اٹھایا بڑا سوال، جے رام رمیش نے بتائیں تین وجوہات
کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج کمیونیکیشن جے رام رمیش نے سوال کیا کہ کیا واقعی انہوں نے چیف الیکشن کمشنر یا مودی حکومت سے اختلافات پر استعفیٰ دیا ہے؟ جو تمام نام نہاد آزاد اداروں کے لیے سب سے آگے کام کرتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ غریب کون ہیں؟ کتنے ہیں اور کس حال میں ہیں؟ کیا ان سب کا شمار ضروری نہیں؟’راہل گاندھی نے ریزرویشن کے متعلق کہہ دی بڑی بات
کانگریس لیڈر نے پوسٹ میں لوگوں سے اپیل کی، "اس لیے اٹھو، جاگو اور اپنی آواز بلند کرو! ذات پات کی گنتی آپ کا حق ہے اور یہ آپ کو مشکلات کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائے گا۔" گنتی کرو ہمارا نعرہ ہے، کیونکہ گنتی 'انصاف کا پہلا قدم' ہے۔
Lok Sabha Election: تمل ناڈو۔پڈوچیری میں کانگریس اور ڈی ایم کے میں بنی بات،جانئےکون کتنی نشستوں پر لڑینگے انتخاب
آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے بہت کم وقت باقی ہے۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کے کے درمیان اتحاد کو لے کر حتمی ڈیل ہو گئی ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال نے …
Suresh Pachauri to Join BJP: مدھیہ پردیش میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق مرکزی وزیر سریش پچوری بی جے پی میں شامل
سریش پچوری نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز یوتھ کانگریس ورکر کے طور پر سال 1972 میں کیا تھا۔ اس کے بعد وہ 1984 میں ریاستی یوتھ کانگریس کے صدر بنے۔
Congress Candidates List 2024: کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست کی جاری ، وائناڈ سے راہل گاندھی لڑیں گے انتخاب ، ان بڑے نامو ں کا بھی ہوا اعلان
کانگریس کی پہلی فہرست میں 39 نام سامنے آئے ہیں۔ ان میں وائناڈ سے راہل گاندھی، ترواننت پورم سے ششی تھرور، راج ناندگاؤں سے بھوپیش بگھیل، میگھالیہ سے ونسنٹ پالا اور تریپورہ ویسٹ سے آشیش ساہا کے نام سامنے آئے ہیں۔
AAP-کانگریس کا 4-3 کا فارمولا دہلی میں ناکام! ان 7 لوک سبھا سیٹوں پر سروے نے چونکا والا
اس وقت دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران یہاں بی جے پی کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: آج آئے گی کانگریس کی پہلی فہرست!، کانگریس سی ای سی کی اگلی میٹنگ 11 مارچ کو ہوگی ، میدان میں راہل گاندھی-ششی تھرور
بی جے پی کی طرح کانگریس کی پہلی فہرست میں بھی کئی بڑے لیڈروں کے نام شامل ہوں گے۔ مانا جا رہا ہے کہ پارٹی کے سابق سربراہ راہل گاندھی کا نام کانگریس کی پہلی فہرست میں ہوگا