Chandigarh Mayor Election 2024: سپریم کورٹ سے پھٹکار کے بعد بھی نہیں سدھرے ریٹرننگ آفیسر، انل مسیح نے اب کہی یہ بڑی بات
ریٹرننگ آفیسرانل مسیح نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران جب عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئے تو کافی دباؤ میں تھے۔ اس وجہ سے ججوں کے سوال کا صحیح سے جواب نہیں دے سکے تھے۔
Congress claims bank accounts frozen: کانگریس پارٹی کا بینک اکاونٹ بند،الیکشن سے پہلے پارٹی کو فنڈ کا بڑا مسئلہ درپیش، ملکارجن کھرگے نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جن بینک کھاتوں میں لوگوں کی طرف سے عطیہ کی گئی رقم رکھی گئی تھی انہیں این ڈی اے حکومت نے منجمد کر دیا ہے، جبکہ پارٹی پر محکمہ انکم ٹیکس نے بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: مایاوتی کے سیاسی قدم سے سماجوادی پارٹی-کانگریس الائنس کا بگڑ سکتا ہے کھیل؟ وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران
یوپی کی چار لوک سبھا سیٹوں پر بی ایس پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ اپنی پہلی ہی فہرست میں مایاوتی نے جس طرح سے مسلم چہروں پرداؤں کھیلا ہے، اس سے بی جے پی کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں تو وہیں سماجوادی پارٹی اور کانگریس الائنس کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کے ساتھ 35 سال کا سفر ختم، بی جے پی میں شامل ہوئے تین بار کے سابق ایم ایل اے
بہار بی جے پی کے انچارج ونود تاؤڑے نے بہار کانگریس کے معاون انچارج اجے کپور کو پارٹی میں شامل کرایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایک جوڑکر گیارہ ہوگیا۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی میں شامل ہوگا کانپور کا یہ بڑا لیڈر، پورا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
لوک سبھا الیکشن سے پہلے یوپی میں کانگریس کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ایک اور لیڈر نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
Congress 2nd List: کانگریس کے 81 لوک سبھا امیدواروں میں صرف 3 مسلمان، جانئے کون ہیں وہ
اس فہرست میں کمل ناتھ کے بیٹے نکول کا نام شامل ہے، جو مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ سے الیکشن لڑیں گے۔ وہیں سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کے بیٹے ویبھو گہلوت راجستھان کے جالور سے الیکشن لڑیں گے۔
Vaibhav Gehlot: راجستھان میں کانگریس کے 14 نام طے، ویبھو گہلوت کو مل سکتا ہے اس سیٹ سے ٹکٹ، کانگریس کی دوسری فہرست 12 مارچ
گزشتہ لوک سبھا انتخابات کانگریس کے لیے مایوس کن تھے۔ پارٹی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی۔ راجستھان میں لوک سبھا کی کل 25 سیٹیں ہیں۔
Mallikarjun Kharge on PM Modi: ‘لوگوں کو ان دنوں بے وقوف بنایا جا رہا ہے’، ملکارجن کھڑ گے نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر کھڑ گے نے الزام لگایا کہ بی جے پی ہمیشہ سماجی انصاف کے خلاف ہے اور سیکولرازم کے بھی خلاف ہے۔ آر ایس ایس اور موہن بھاگوت ملک سے ریزرویشن اور آئین کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ ہمیشہ آئین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں ۔
Lok Sabha Elections: کیا ہے اٹل بہاری واجپئی کی جیتی ہوئی بازی ہارنے کی تاریخ؟ کانگریس کرے گی سونیا گاندھی کے 2004 کے ‘وننگ فارمولے’ کو 2024 میں استعمال
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ جس طرح پارٹی نے 2004 میں سونیا گاندھی کے جیتنے کے فارمولے پر کامیابی حاصل کی تھی، اسی طرح کانگریس اس بار بھی الیکشن لڑے گی۔
Rahul Kaswan Joins Congress: راہل کاسوان نے تھاما کانگریس کا ‘ہاتھ’، چند گھنٹے قبل ہی بی جے پی سے دیا تھا استعفیٰ
انہوں نے مزید کہا، ''میں راہل کاسوان، پوری بھارتیہ جنتا پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا جی، وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے مجھے 10 سال تک چورو لوک سبھا خاندان کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔