Danish Ali joins Congress Party: امروہہ کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کانگریس میں باضابطہ طور پر شامل، بی ایس پی نے کردیا تھا معطل
امروہہ کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی آج کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ کانگریس انہیں امروہہ لوک سبھا سیٹ سے امیدواربنائے گی۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفتر میں پارٹی ترجمان پون کھیڑا اوریوپی کے انچارج اویناش پانڈے نے انہیں پارٹی کا پٹکا پہنا کرکانگریس کی رکنیت دلائی۔
Pappu Yadav Jan Adhikar Party Merge with Congress: پپو یادو کی پارٹی کا کانگریس میں انضمام، اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں الیکشن
بہار سے بڑی سیاسی خبر سامنے آئی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ پپو یادو کی جن ادھیکار پارٹی کا کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔
Congress-JMM Seat Sharing: جھارکھنڈ میں کانگریس اور JMM میں سیٹوں کا فارمولہ فائنل، کس کے حصے میں گئیں کتنی سیٹیں؟
جھارکھنڈ میں لوک سبھا الیکشن سے متعلق ہلچل جاری ہے۔ اس درمیان الائنس کی پارٹیوں نے سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تیارکرلیا ہے۔
Jharkhand Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ میں بی جے پی کو جھٹکا، اس ایم ایل اے نے کانگریس سے ملایا ہاتھ
کانگریس ہزاری باغ لوک سبھا سیٹ سے پرکاش پٹیل کو امیدوار بنا سکتی ہے۔ بی جے پی نے منیش جیسوال کو ہزاری باغ سیٹ سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جیسوال صدر کے ایم ایل اے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: امیٹھی-رائے بریلی سیٹوں پر تعطل برقرار، راہل-پرینکا کے انکار کے بعد امیدوار کا فیصلہ نہیں کر پا رہی کانگریس
کانگریس ذرائع کی مانیں تو پارٹی یوپی پی سی سی چیف اجے رائے کو وارانسی سے امیدوار بنا سکتی ہے۔ حالانکہ، ان نشستوں پر فیصلہ ہائی کمان ہی کرے گی۔
Priya Dutt may leave Congress: سنجے دت کی بہن پریا دت بھی کانگریس کو دیں گی بڑا جھٹکا؟ اس پارٹی میں ہوسکتی ہیں شامل
Priya Dutt may leave Congress: سابق رکن پارلیمنٹ پریا دت اگرکانگریس چھوڑتی ہیں تو یہ پارٹی کے لئے ایک اور بڑا جھٹکا ہوگا۔ اس سے پہلے اشوک چوہان اور ملند دیوڑا پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔
Complaint Against PM Modi: ‘ وزیر اعظم مودی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی،کانگریس نے کاروائی کا کیا مطالبہ ‘، کانگریس کی الیکشن کمیشن سے کی شکایت
اتوار (17 مارچ) کو اپنی بھارت جوڑو نیائے یاترا کی اختتامی تقریب میں بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ہندو مذہب میں ایک لفظ ’’شکتی‘‘ ہے اور ہم اس طاقت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
Congress Rebel MLAs Disqualification Case: ہماچل کانگریس کے باغی لیڈران کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، نا اہل ٹھہرائے جانے کے معاملے پر روک لگانے سے انکار
ہماچل پردیش کے 6 کانگریسی اراکین اسمبلی کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہماچل پردیش کے اسمبلی اسپیکرکلدیپ سنگھ پٹھانیا کے ذریعہ اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کے فیصلے سے انکار کردیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بہار میں سیٹوں کی تقسیم پر لگے گی مہر، دہلی میں آج ہوگی انڈیا الائنس کی میٹنگ
لوک سبھا الیکشن کے لئے تاریخوں کا اعلان ہوگیا ہے۔ ایسے میں سبھی پارٹیاں اب سیٹوں کی تقسیم میں مصروف ہوگئی ہیں۔
I.N.D.I.A. کے طاقت کے مظاہرے میں گونجے ‘اب کی بار بی جے پی تڑی پار’ کے نعرے، جانئے اپوزیشن لیڈروں نے اور کیا کہا
پارٹی لیڈر سونیا گاندھی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی ممبئی میں کانگریس کے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔