Mallikarjun Kharge Security: کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کو Z پلس سیکورٹی، وزارت داخلہ نے لیا یہ بڑا فیصلہ
سی آرپی ایف کے کل 58 کمانڈوزملیکارجن کھڑگے کو 24 گھنٹے سیکورٹی فراہم کریں گے۔ کانگریس صدرکو ملک بھرمیں زیڈ پلس زمرہ کی سیکورٹی دی جائے گی۔
Congress-AAP Alliance in Delhi: یوپی کے بعد دہلی سے انڈیا الائنس کے لئے خوشخبری، عام آدمی پارٹی اورکانگریس کے درمیان ڈیل فائنل
عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کے لیے تین سیٹوں کی پیشکش کی ہے۔ عام آدمی پارٹی خود 7 میں سے چار سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔ حالانکہ فی الحال کانگریس اس پیشکش پر کچھ کہنے سے گریز کر رہی ہے۔
BJP Slams Congress: ہندو مخالف ہے کرناٹک کی کانگریس حکومت – بی جے پی نے مندروں پر 10٪ ٹیکس کا حوالہ دیتے ہوئے کیا بڑا حملہ
کرناٹک بی جے پی کے صدر وجیندر یدورپا نے کہا کہ کانگریس حکومت ہندو مخالف پالیسیاں اپنا کر اپنے خالی خزانے کو بھرنا چاہتی ہے۔ دراصل، اس بل کے تحت، حکومت کو ان مندروں سے 10 فیصد ٹیکس لینے کا حق ہوگا جن کی آمدنی 1 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ‘اتر پردیش میں ریزرویشن کے عمل سے ہو رہا ہے کھلواڑ’، اتر پردیش حکومت پر کانگریس کا سخت حملہ
رمیش کے مطابق پیپر لیک ہونے سے نہ صرف نوجوانوں کا پیسہ ضائع ہوتا ہے بلکہ ان کے حوصلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور بہت سے نوجوان امتحان میں شامل ہونے کی عمر بھی پاس کر لیتے ہیں۔
SP-Congress Alliance: یوپی میں سماجوادی پارٹی-کانگریس الائنس کا باضابطہ اعلان، یوپی میں بی جے پی کو ٹکر دے گا انڈیا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے یوپی میں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل ہوگئی ہے۔ کانگریس 17 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی میں سماجوادی پارٹی-کانگریس کے الائنس میں پرینکا گاندھی کا اہم رول؟ جانئے ایک فون سے کیسے فائنل ہوگیا انڈیا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کی 31 سیٹوں پراپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں اب شام میں کانگریس-سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس کا باضابطہ اعلان کیا جاسکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: عمران مسعود، ایس ٹی حسن اور دانش علی کی وجہ سے کانگریس-سماجوادی پارٹی الائنس میں ہورہی تھی تاخیر، دونوں پارٹیوں نے الائنس کے پیش نظر لیا بڑا فیصلہ
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے یوپی میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل ہوگئی ہے اور دونوں پارٹیاں الائنس میں ہی الیکشن لڑیں گی۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان الائنس فائنل، اکھلیش یادو کے اعلان سے یوپی سے انڈیا الائنس کے لئے آئی بڑی خوشخبری
کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس ٹوٹ جانے کے بعد سیٹ شیئرنگ پر بات تمام رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے فائنل ہوگئی ہے۔ اس الائنس کا اعلان خود اکھلیش یادو نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ الائنس ہوگا۔
Rajya Sabha Election 2024: راجیہ سبھا انتخابات میں 56 میں سے 41 سیٹوں پر بلا مقابلہ جیتے امیدوار، 27 فروری کو 15 سیٹوں پر ووٹنگ
بلامقابلہ جیتنے والے 41 امیدواروں میں سے 20 بی جے پی کے ہیں۔ وہیں کانگریس نے 6، BJD 2، RJD 2، TMC 4، YSR کانگریس نے 3، JDU، شیوسینا، NCP، BRS نے راجیہ سبھا میں ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: سماج وادی پارٹی کو مل گیا ہے نیا دوست ! اکھلیش یادو نے فون پر کہی یہ بات، راجہ بھیا نے کہاسماج وادی پارٹی پہلے ہے
کنڈا کے ایم ایل اے راجہ بھیا نے کہا، "میں نے سماج وادی پارٹی کو 28 سال میں سے 20 سال دیے ہیں، میرے لیے سماج وادی پارٹی پہلی ہے، میرے لیے یہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔





