Congress TMC Alliance: مغربی بنگال میں ٹی ایم سی-کانگریس کے درمیان اتحاد طے، ممتا نے دی 5 سیٹیں، آسام میں یہ فارمولہ کام کر گیا
ٹی ایم سی نے جو سیٹیں کانگریس کو دینے پر اتفاق کیا ہے ان میں دارجلنگ، رائے گنج، جنوبی مالدہ، بہرام پور اور پرولیا شامل ہیں
Lok Sabha Elections 2024: عام آدمی پارٹی کے امیدوارکو ووٹ دیں گے راہل،سونیا اور پرینکا گاندھی،لیکن کیجریوال کا نہیں ملے گا ووٹ، جانئے وجہ؟
گاندھی خاندان کے تمام افراد نئی دہلی لوک سبھا سیٹ کے ووٹر ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں راہل گاندھی نے اورنگ زیب سینئر سیکنڈری اسکول کے پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس جنرل سکریٹری جیرام رمیش کا مرکزی سرکار پر بڑا الزام، کہا- حکومت کی بدانتظامی نے ملک کو 20 سال پیچھے دھکیل دیا
کانگریس جنرل سکریٹری جیرام رمیش نے دعویٰ کیا کہ منموہن سنگھ کے دور میں ملک نے جو بھی کامیابیاں اور ترقی کی ہے وہ وزیر اعظم مودی کے "ناانصافی دور" کے تین سالوں میں تقریباً مکمل طور پر الٹ گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: گجرات کی بھروچ سیٹ AAP کے کھاتے میں جانے سے ناراض احمد پٹیل کی بیٹی ممتاز نے کہی یہ بڑی بات
ممتاز پٹیل نے اپنے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الائنس میں بھروچ لوک سبھا سیٹ نہیں بچا پانے کے لئے ضلع کیڈر سے گہرائی سے معافی مانگتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم متحد رہیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس-عام آدمی پارٹی میں سیٹ شیئرنگ کا باضابطہ اعلان، دہلی، گجرات اور ہریانہ میں ہوگا الائنس
لوک سبھا الیکشن کے لئے بنائے گئے انڈیا الائنس میں سیٹ شیئرنگ کا عمل جاری ہے۔ کانگریس اورعام آدمی پارٹی میں بھی الائنس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے آج مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کا باضابطہ اعلان کردیا۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی چار سیٹوں پرامیدوار اتارے گی جبکہ تین سیٹوں پر کانگریس کے امیدوار الیکشن لڑیں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: یوپی میں ایس پی کے بعد، آج ہوگا کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے اتحاد کا باضابطہ اعلان
اتحاد کے لیے کانگریس کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے چیئرمین مکل واسنک، دہلی کے ریاستی صدر اروندر سنگھ لولی اور پارٹی کے دہلی-ہریانہ انچارج دیپک بابریہ موجود ہوں گے۔
بی ایس پی سے معطل رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی امروہہ میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں ہوں گے شامل
پولیس افسران کے ساتھ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کنور دانش علی نے تصویر بھی شیئرکی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 24 فروری کو امروہہ میں ہی راہل گاندھی کی موجودگی میں وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: وارانسی میں وزیر اعظم مودی سے مقابلہ کے لئے کانگریس نے کیا اِس نام کا انتخاب،دیگر سیٹوں اتر سکتے ہیں بی جے پی ۔سماجوادی پارٹی کے یہ لیڈران
کانگریس کانپور نگر لوک سبھا سیٹ کے لیے اجے کپور، آلوک مشرا، وکاس اوستھی اور کرشمہ ٹھاکر کے ناموں پر غور کر رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بنگال میں ٹی ایم سی سے ڈیل، ممتا بنرجی کانگریس کو 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی، اب بنگال میں ہوگا الائنس
کانگریس کو مغربی بنگال میں ممتا بنرجی 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ پہلے ٹی ایم سی دو سیٹ دینا چاہتی تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ بنگال میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر کانگریس اعلیٰ کمان راست طور پر ممتا بنرجی سے بات کر رہا ہے۔
Karnataka Temple Tax: کرناٹک میں مندروں سے ٹیکس وصولی کا بل پاس ہونے پر بی جے پی نے کانگریس کو گھیرا ، سدارامیا حکومت نے اب دیا یہ جواب
راملنگا ریڈی نے کہا کہ یہ سہولت نئی نہیں ہے بلکہ 2003 سے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں آمدنی کے لحاظ سے 'سی' زمرہ میں تین ہزار مندر شامل ہیں، جن کی آمدنی 5 لاکھ روپے سے کم ہے





