Tripura Assembly Election Result 2023: تری پورہ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی سب سے آگے، لیفٹ-کانگریس اتحاد نہیں دے پائی ٹکر
Tripura Election Result 2023: تری پورہ اسمبلی انتخابات کے لئے 16 فروری کو سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہوئی تھی۔ تری پورہ میں 60 اسمبلی سیٹوں پر تقریباً 89 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔ تری پورہ 60 رکنی اسمبلی میں اکثریت کے لئے 31 سیٹیں ضروری ہیں۔
Rahul Ghandhi: راہل گاندھی طویل عرصے بعد نئے روپ میں نظر آئے، تصاویر سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل
راہل گاندھی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ راہل گاندھی کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر دے گے۔
Narendra Modi: کانگریس نے ملکارجن کھڑگے کی توہین کی، عوام جانتی ہے کہ ریموٹ کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے- پی ایم مودی
کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس اپنے لیڈروں کی توہین کرتی ہے۔ وزیر اعظم مودی کرناٹک کے بیلگاوی میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
Congress forgot Maulana Abul Kalam Azad? مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنا کانگریس کی غلطی یا منصوبہ بند سازش؟
ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ملک کی آزادی کے لئے طویل عرصہ جیل میں گزارنے والے مولانا ابوالکلام آزاد کو فراموش کرنے کے بعد کانگریس پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فضیحت کے بعد کانگریس نے معافی مانگی ہے۔
Sonia Gandhi decided to Retire from Active Politics: کیا سونیا گاندھی نے سرگرم سیاست سے لے لیا ریٹائرمنٹ؟ کانگریس کنونشن میں دیا یہ بڑا بیان
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
Congress Plenary Session: سونیا گاندھی کا مرکز پر حملہ، کہا- لک کے لئے پُرچیلنج وقت ہے، وزیر اعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ادارے پر کر رکھا ہے قبضہ
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ خصوصی طور پر ملک کے لئے ایک پُرچیلنج وقت ہے، کیونکہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ایک ادارے پر مسلسل قبضہ کر رکھا ہے۔
Mission 2024: رائے پور اجلاس میں ‘مشن 2024’ کی حکمت عملی بنائے گی کانگریس، سی ڈبلیو سی میں ہو سکتی ہے کئی لیڈروں کی انٹری
چھتیس گڑھ کی حکومت اور ریاستی کانگریس کمیٹی نے تمام رہنماؤں کے قیام، سفر اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کیے ہیں۔
Karnataka: وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس کو بنایا جم کر نشانہ، جم کر سنائی کھری کھوٹی، خاندان پرستی پربھی گھیرا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بیلاری کے سندور میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر سخت نشانہ لگایا۔
Pawan Khera: کانگریس لیڈر پون کھیڑا دہلی ایئر پورٹ سے گرفتار
پارٹی کی ترجمان سپریہ شرینیت نے سوال کیا کہ کھیڑا کو کس بنیاد پر نیچے لایا گیا ہے اور کیا ملک میں قانون کی حکمرانی ہے؟ بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ انڈیگو کے طیارہ نمبر 6E 204 میں پیش آیا اور احتجاج میں کانگریس کے کئی لیڈر طیارے سے نیچے اتر گئے اور طیارہ ابھی تک کھڑا ہے۔
CPI-M General Convention: نتیش کمار نے اپوزیشن اتحاد پر دیا بڑا مشورہ- کانگریس فیصلہ لے، بی جے پی 100 سیٹوں پر سمٹ جائے گی
سی پی آئی-ایم کے 11ویں جنرل کنونشن میں کئی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ اس دوران 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔