Bharat Express

Congress

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اور آر ایس ایس لیڈر اندریش کمارنے کہا کہ راہل گاندھی کو بھگوان (خدا) عقل دے۔ وہ بھارت کو جوڑتے جوڑتے کانگریس کو بھی توڑنے میں لگ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راہل نے کانگریسیوں سے 'بھگوان شری رام' کو بھی چھین لیا۔

JP Nadda Karnataka Visit: بی جے پی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات سے متعلق تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اسی درمیان بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کانگریس پر سیاسی حملہ کیا ہے۔

Brijbhushan Singh Controversy: بجرنگ پونیا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدراور بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں۔ ان پر ونیش پھوگاٹ نے جنسی استحصال کا الزام لگایا۔

کرناٹک قانون ساز کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر نے کہا،بی جے پی کے لوگوں نے میرے بیان کو توڑ موڑ کر پیش کیا ہے

پنجاب کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر من پریت سنگھ بادل نے بدھ پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

Congress Press Conference in Punjab: پنجاب کے ہوشیار پور میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں امیروں اور غریبوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا موضوع اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا، ملک کے ایک فیصد لوگوں کے پاس ملک کی 40 فیصد جائیداد ہے۔

راہل گاندھی کے قریب آتے ہی سیکورٹی اہلکار اور لیڈر حرکت میں آئے اور فوراً ہی اس شخص کو راہل گاندھی سے دورکیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد پنجاب میں راہل کی سیکورٹی کو لے کر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ اتنی سخت سیکورٹی میں یہ شخص راہل گاندھی کے قریب کیسے پہنچا؟

Home Minister Ami Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 'کرانتی کاریوں' سے متعلق کتاب کا اجرا کرتے ہوئے کہا،"کانگریس کا ملک کی آزادی کی تحریک میں بڑا تعاون ہے، لیکن اور کسی کا نہیں ہے۔ یہ بات ٹھیک نہیں ہے"۔

Bharat Jodo Yatra News: راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا فی الحال پنجاب سے گزر رہی ہے۔ یاترا کا اختتام جموں وکشمیر میں ہوگا۔

Loksabha Election 2024: ملک میں لوک سبھا الیکشن سال 2024 میں ہوگا، لیکن اپوزیشن جماعتوں اور برسراقتدار بی جے پی کی طرف سے تیاریاں ابھی سے ہی شروع کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھی جیت کا فارمولہ بتایا ہے۔