Arvind Kejriwal Attack On PM Modi: بی جے پی پنڈت نہرو کو گالی دیتی ہے، کم از کم وہ…’، اروند کیجریوال کا پی ایم مودی پر سخت حملہ
اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا، "یہ لوگ (بی جے پی) جواہر لعل نہرو کو گالی دیتے ہیں۔ کم از کم نہرو نے چین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چین کے ساتھ جنگ لڑی تھی۔ تاہم انہوں نے (بی جے پی) ہتھیار ڈال دیے
India and China commander level meeting: بھارت اور چین کے درمیان کمانڈر سطح کی ہوئی میٹنگ، ایل اے سی پر فوج کے انخلاء پر ہوئی بات، کئی مدعوں پر بھی اتفاق
فوجی بات چیت جنوبی افریقہ میں ہونے والی برکس سربراہ کانفرنس سے ایک ہفتہ قبل ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ کانفرنس میں شرکت کرنے والے ہیں۔
Earthquake: چین کے صوبے شان ڈونگ میں زلزلے سے 100 سے زائد عمارتیں منہدم
مقامی میڈیا کی خبر کے مطابق، زلزلہ، جس نے صوبہ شانڈونگ کی پنگ یوان کاؤنٹی میں صبح 2:33 بجے مارا، شمالی چین کے کئی حصوں بشمول بیجنگ، تیانجن، ہینان اور ہیبی صوبوں میں بھی محسوس کیا گیا۔
Beijing: بیجنگ میں سیلاب سے 11 افراد کی موت، 27 لاپتہ
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے قرب کے علاقوں میں کئی دنوں سے جاری شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں کم از کم 11 افراد کی موت اور 27 لاپتہ ہیں۔
Stapled Visa: چین نے ‘اسٹیپلڈ ویزا’ کیا جاری تو بھارت نے کی سرزنش، جانیں کیا ہوتا ہے اس ویزے کا مطلب؟
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا، " ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ چین میں کھیلوں کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہمارے کچھ شہریوں کو اسٹیپلڈ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔"
Malaysia’s Syazrul Idrus sets best bowling record in T20: ملائیشیا کے سیازرل ادروس نے ٹی ٹوئنٹی میں بسٹ باؤلنگ کا ریکارڈ قائم کیا
نیدرلینڈز کے فریڈرک اووردجک نے مردوں اور خواتین دونوں کیٹیگریز میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا، جنہوں نے 2021 میں فرانس کے خلاف تین رنز کے عوض سات وکٹیں حاصل کیں۔
NSA Ajit Doval: این ایس اے اجیت ڈوبھال کی جوہانسبرگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات، جانیں کن امور پر ہوئی بات چیت
وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور وانگ نے سرحدی علاقوں میں امن و سکون سے متعلق زیر التوا مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ مشرقی لداخ میں گزشتہ تین سالوں سے ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعطل جاری ہے۔ جے شنکر نے اسے اپنے طویل سفارتی کیریئر کا سب سے پیچیدہ چیلنج قرار دیا ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari’s visit to Japan: طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے ساتھ جاپان کے پرانے تعلقات ہیں اور اس نے پاکستان کو مالی امداد بھی فراہم کی ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں جاپان کے تعلقات ہندوستان کے ساتھ تیزی سے مضبوط ہوئے ہیں جبکہ پاکستان نے چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ بلاول کا یہ دورہ چین اور جاپان کے ساتھ تعلقات میں توازن پیدا کرنے کے لیے ہے۔
S. Jaishankar’s advice to Pakistan and China: باہمی تعلقات کا فیصلہ سر حد کے حالات پر منحصر ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا پاکستان اور چین کو مشورہ
ایس جے شنکر نے کہا کہ سرحد پار سے دہشت گردی ختم ہونے تک پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ممکن نہیں ہیں۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات پر یہ بھی کہا کہ بیجنگ کے ساتھ تعلقات میں اس وقت اتار چڑھاؤ آرہا ہے
US Senate Committee: جانیں اروناچل پردیش کو اٹوٹ حصہ کے طور پر پہچان دینے کی تجویز پر کون کر رہا ہے غور وخوض
تجویز میں ایل اے سی پر اسٹیٹس کیو کو بدلنے کے لیے فوجی طاقت کا استعمال کرنے سمیت چین کی مختلف اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی گئی ہے۔