China welcomes PM Modi for SCO Summit: ’’تیانجن سربراہی اجلاس دوستی کا اجتماع ہو گا‘‘، چین نے وزیر اعظم مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں کہا خوش آمدید
چینی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اجلاس 31 اگست سے 1 ستمبر تک جاری رہے گا، جس میں SCO کے تمام رکن ممالک کے سربراہان سمیت 20 سے زائد دیگر ممالک کے لیڈران اور 10 بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندگان شرکت کریں گے۔
India’s chip market booming: ہندوستان کی چپ مارکیٹ میں تیزی، 2030 تک 100-110 بلین ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار
سیمی کنڈکٹر کے شعبے میں مہارت بڑھانے کے لیے مختلف ہنر مندی کے پروگرام، تربیتی ورکشاپس اور سرٹیفیکیشن کورسز بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ٹیلنٹ پائپ لائن کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حکومت نے 85,000 انجینئروں کو جدید سیمی کنڈکٹر اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں تربیت دینے کا پروگرام شروع کیا ہے۔
At least 60 dead in north China: چین میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک،حالات ابھی بھی ہیں خراب،بڑھ سکتی ہے ہلاکتوں کی تعداد
چین کے صدر شی جن پنگ نے پیر کے روز "ہر ممکن کوشش" کے ساتھ امدادی اور بچاؤ آپریشنز کی ہدایت کی اور حکام کو "بدترین حالات" کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔ شدید موسمی حالات، جنہیں ماہرین موسمیاتی تبدیلی سے جوڑتے ہیں، نے چین کے شمالی علاقوں میں بارش کے رجحانات کو بڑھا دیا ہے۔
Jaishankar to Visit China After 5 Years: وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا پانچ سال بعد دورۂ چین، ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کے علاوہ چینی وزیر خارجہ سے بھی کریں گے ملاقات
معدنی وسائل کی فراہمی، دلائی لامہ کے جانشینی کا مسئلہ، ہند-پاک کشیدگی اور ہندوستان اور چین کے درمیان براہِ راست پروازوں کی بحالی جیسے اہم موضوعات پر گفتگو متوقع ہے۔
China extends visa-free entry to over 70 countries: چین نے 70 سے زائد ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا کردیا اعلان،کیا فہرست میں شامل ہے ہندوستان ؟ جانئے
ویزا فری انٹری کا اطلاق صرف سیاحت، کاروباری دوروں، خاندانی ملاقاتوں یا ثقافتی تبادلے کے لیے ہے اور اس میں کام، تعلیم یا صحافتی سرگرمیاں شامل نہیں ہیں۔ سیاحوں کو اپنے سفر کے دوران درست پاسپورٹ رکھنا ہوگا اور بعض صورتوں میں رہائش یا واپسی کے ٹکٹ کا ثبوت دکھانا پڑ سکتا ہے۔
Chinese-35A Fighter Jet & Pakistan: پاکستان نے چین سے جدید ترین سٹیلتھ لڑاکا طیارہ خریدنے کی خبروں کو کیامسترد،ہندوستان سےتعلقات مزید خراب ہونے کا ستا رہا تھا ڈر
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح طور پر کہا کہ ہم انہیں نہیں خرید رہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا میں چلنے والی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ صرف میڈیا ٹاک ہے، یہ چینی دفاعی فروخت کے حوالے سے اچھی تشہیر ہے۔
S Jaishankar will visit China: وزیر خارجہ ایس جے شنکر 13 جولائی سے کریں گے چین کا دورہ ، ایس سی او میٹنگ میں ہوں گے شریک
اس دورے کو خاص طور پر اہم سمجھا جا رہا ہے کیوں کہ وادی گالوان (جون 2020) میں پرتشدد تصادم کے بعد یہ جے شنکر کا چین کا پہلا دورہ ہوگا۔
China objects to Rijiju’s remarks on Dalai Lama: دلائی لامہ کے جانشین کے تعلق سے کرن رجیجو کے بیان پر چین نے کیا اعتراض، کہا-ہندوستان کو تبت سے متعلق معاملات میں برتنی چاہیے ’احتیاط‘
رجیجو کے تبصرے چین کے اس بیان کے بعد سامنے آئے تھے کہ دلائی لامہ کے اگلے کسی بھی جانشین کے لیے چین کی منظوری ضروری ہوگی۔
Turkey-Bangladesh Relations: دفاعی محاذپر بنگلہ دیش نے ترکیہ اور چین سے ملایا ہاتھ،تین طرفہ اسٹریٹجک دباؤ میں پڑ سکتا ہے ہندوستان
روہنگیا، این آر سی، سی اے اے اور شیخ حسینہ کی حوالگی جیسے مسائل پر ہندوستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات پہلے ہی کشیدہ ہیں۔ ایسے میں بنگلہ دیش کا ترکیہ اور چین کے ساتھ مل کر آگے بڑھنا بھارت کو تین طرفہ اسٹریٹجک دباؤ میں ڈال سکتا ہے۔
Kiren Rijiju on Dalai Lama’s successor: ’’اگلے دلائی لامہ کا انتخاب موجودہ دلائی لامہ اور متعلقہ کنونشن کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا‘‘، مرکزی وزیر کرن رجیجو نے دیا چین کو سخت جواب
واضح رہے کہ بدھ کو تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا کہ دلائی لامہ کا ادارہ جاری رہے گا اور صرف گاڈن فوڈرنگ ٹرسٹ (Gaden Phodrang Trust)کو ہی ان کے پیش رو کے انتخاب کا اختیار ہوگا۔





