India-China Relations: ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے پر کیا اتفاق، خارجہ سکریٹری وکرم مسری کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات
میٹنگ کے دوران دونوں پڑوسی ممالک نے براہ راست پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے سمیت ’’عوام پر مرکوز مصروفیات‘ کو ترجیح دیتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کیا۔
China created a new global organization: اقوام متحدہ کے مقابلے میں چین نے بنائی نئی عالمی تنظیم، جانیے کن ممالک نے کی حمایت اور بنے رکن
چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے IOMed کو ’’ثالثی کے ذریعے بین الاقوامی تنازعات کو حل کرنے کے لیے وقف دنیا کی پہلی بین الحکومتی بین الاقوامی قانونی تنظیم‘‘ قرار دیا ہے۔
Indo-Pak Tension: ’’ہندوستان کو اپنے وجود کے لیے خطرہ سمجھتا ہے پاکستان‘‘، امریکی انٹیلی جنس نے اپنی رپورٹ میں کہی بڑی بات
امریکہ کی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کو ایک وجودی خطرے کے طور پر دیکھتا ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور نے پاکستان کے ساتھ ساتھ چین کی بھی کھولی پول، چینی ہتھیار کی ناکامی ہوئی ثابت
آپریشن سندور نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے پاس موجود چینی ہتھیار اور لڑاکا طیارے سنگین بحران کی گھڑی میں زیادہ مدد نہیں کر سکتے۔
India Will Avenge Every Conspiracy: ’’ہر سازش کا بدلہ لے گا بھارت‘‘، مسلم راشٹریہ منچ نے دشمن ممالک کو کیا خبردار
تاریخی ’’آپریشن سندور‘‘ کی دلیرانہ کامیابی پر بھارتی مسلح افواج اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم آر ایم نے اسے بھارت کی بدلتی ہوئی عسکری سوچ اور حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔
Yashwant Sinha’s big statement: ’’موجودہ ہند-پاک تنازعے کے دوران سفارت کاری کے میدان میں ہندوستان کو ہوا ہے بھاری نقصان‘‘، سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کی نشان دہی
سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری سفارت کاری کو نقصان پہنچا ہے کیوں کہ کسی بھی ملک نے پاکستان کی مذمت نہیں کی۔
India rejects China’s Arunachal Pradesh’s renaming: بھارت نے اروناچل پردیش کا نام تبدیل کرنے کی چینی کوششوں کو ’’فضول اور مضحکہ خیز‘‘ قرار دیا، درج کیا سخت احتجاج
یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین نے حال ہی میں اپنے نقشوں اور دستاویزات میں اروناچل پردیش کے کئی مقامات کو مختلف نام دینے کی کوشش کی ہے، جسے بھارت اس سے قبل بھی کئی بار مسترد کر چکا ہے۔
China on India-Pak Ceasefire: ہندوستان-پاکستان کی جنگ میں چین کو ملی ہار،جنگ بندی نے چینی ارادے کو خاک میں ملادیا، اب کررہا ہے امن کی بات
وانگ یی نے واضح کیا کہ دیرپا جنگ بندی نہ صرف ہندوستان اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے بلکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ بین الاقوامی برادری کی مشترکہ توقعات پر بھی پورا اترتا ہے۔
China reaction over Operation Sindoor: آپریشن سندور پر چین کا بڑا بیان، چین کے بیان سے پاکستان کو لگا جھٹکا،دونوں ملکوں سے پرسکون رہنے کی اپیل
چین کی وزارت خارجہ نے بدھ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں آج صبح سویرے ہندوستان کی فوجی کارروائی پر افسوس ہے اور موجودہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ہندوستان اور پاکستان پر زور دیتے ہیں کہ وہ امن اور استحکام کو ترجیح دیں۔
France and China strongly condemn Israeli operations: فرانس اور چین نے غزہ پٹی میں نئی اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت کی، کہا-غزہ کے لیے مجوزہ نیا اسرائیلی منصوبہ ناقابل قبول
حماس کے ایک سینئر عہدیدار کہا کہ یہ فلسطینی تحریک اب اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں مزید کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔





