درگاہ تنازعہ پر چندرشیکھر آزاد کا بڑا بیان، کہا- ‘مندر کے نیچے بودھ مٹھ تلاش کرنے لگے تو…’
نگینہ کے رکن پارلیمنٹ چندرشیکھرآزاد نے کہا کہ اگربودھ طبقے کے لوگ بھی عدالت چلے جائیں اور ہندو مندروں کے نیچے بودھ مٹھوں کے سروے کا مطالبہ کرنے لگیں، تب حکومت کیا کرے گی؟ کیا تب بھی عدالت کا رخ یہی رہے گا۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘ہم کسی پر بھروسہ نہیں کریں گے…’، ہریانہ اسمبلی انتخابات سے قبل چندر شیکھر آزاد کا بڑا دعویٰ
رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ پہلے ہریانہ-اتر پردیش طے کرتے تھے کہ دہلی کی کرسی پر کون بیٹھے گا، اب دہلی میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو جسے چاہتے ہیں مقرر کرتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں ہٹا دیتے ہیں۔
Mayawati: مایاوتی نے کھوج لی ایس پی کے پی ڈی اے اور چندر شیکھر آزاد کا توڑ! ،جانئے کیا ہے بی ایس پی کا یہ فارمولہ
چندر شیکھر آزاد کے اثر کو کم کرنے کے لیے مایاوتی نے آکاش آنند کے کردار کو ان کے سامنے مزید موثر بنانے کی تیاریاں کی ہیں۔ تاکہ بی ایس پی کھوئی ہوئی زمین دوبارہ حاصل کر سکے۔
Haryana Assembly Election 2024: جے جے پی اور آزاد سماج پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل! جانئے کس کو ملی کتنی سیٹیں؟
ہریانہ میں دشینت چوٹالہ کی قیادت والی جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) چندرشیکھرآزاد کی پارٹی آزاد سماج پارٹی نے اتحاد کرکے جاٹ اوردلت ووٹوں کو اپنے ساتھ لانے کی کوشش میں مروف ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کے لئے 20-70 کا فارمولہ اپنایا گیا ہے۔
Chandrashekhar Azad Lok Sabha Speech: گندی سیاست نے جوہر یونیورسٹی میں تالا لگادیا اور اعظم خان کو جیل میں ڈال دیا: چندر شیکھر
آزاد سماج پارٹی کے ایم پی چندر شیکھر نے وزارت تعلیم کے گرانٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران یوپی اور راجستھان کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ یونینوں کی بحالی کا مطالبہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ سکولوں میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم بھی دی جائے۔
Tension of Akhilesh-Mayawati will increase: یوپی ضمنی انتخابات سے پہلے پارلیمنٹ میں چندر شیکھر کا ماسٹر اسٹروک،جانئے کیوں بڑھ جائے گی اکھلیش۔ مایاوتی کی ٹینشن
ماہرین کے مطابق چندر شیکھر آزاد کے اس قدم کا یوپی کی سیاست پر بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس قدم سے اکھلیش یادو اور مایاوتی کے ٹینش میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Bhim Army Chief Chandrashekhar Azad: ہٹ پاگل آدمی… ، بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے سیلفی لینے والے کی لی ایسی کلاس
چندر شیکھر خاتون کی بات سن رہے تھے، جب ایک مداح سیلفی لینے ان کے پاس پہنچا۔ اس پر چندر شیکھر غصے میں آجاتے ہیں
UP Politics: چندر شیکھر آزاد بن رہے ہیں اکھلیش یادو کے لیے نیا چیلنج، اس بیان نے مچا دی ہلچل
اکھلیش یادو کے پرانے ساتھی چندر شیکھر آزاد نے اعظم خان کا ذکر کرتے ہوئے ایسا بیان دیا جس کا ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا، 'جو محروم طبقے کے لیڈر ہیں، وہ جس طرح سے ظلم سہ رہے ہیں۔ اعظم خان جیسے سینئر لیڈر جیل میں ہیں۔
Azad Samaj Party to contest on all seats: چندر شیکھر آزاد یوپی ہی نہیں بلکہ ان ریاستوں میں بھی بی جے پی-کانگریس کی بڑھا سکتے ہیں مشکلات
چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ اگر کوئی انہیں ووٹ کٹوا کہتا ہے تو وہ غلط ہے۔ انہوں نے بہوجن سماج پارٹی کا نام لیے بغیر کہا کہ ہماری پارٹی نے صرف دو سیٹوں پر الیکشن لڑا لیکن باقی 78 سیٹوں پر انہوں نے کیا کمال دکھادیا۔
BJP Reaction on Chandrashekhar Azad Statement: ’نیا مُلا بن گئے ہیں چندر شیکھر آزاد،کانوڑ یاترا اور عید پر دیئے گئے بیان پر برہم ہوئے بی جے پی کے لیڈر
جیسے ہی بھیم آرمی چیف اور نگینہ لوک سبھا سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کے ایک متنازعہ بیان کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، بہار کی سیاست بھی گرم ہوگئی۔ بہار میں جہاں بی جے پی نے چندر شیکھر آزاد کو نیا ملا قرار دیاہے۔ دوسری طرف جہاں آر جے ڈی …