UP Assembly By-Elections 2024: اتر پردیش اسمبلی ضمنی انتخابات میں چندر شیکھر کی پارٹی بی جے پی اور ایس پی کیلئے کھڑی کر سکتی ہے مشکل، جانئے اس کی بڑی وجہ
آزاد سماج پارٹی کے ریاستی صدر سنیل چتور نے کہا کہ پارٹی نے اسمبلی ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ تمام بوتھ اور سیکٹر کمیٹیوں کو ایکٹیو کر دیا گیا ہے۔ کارکنوں میں جوش و خروش ہے۔
Chandrashekhar Azad’s statement: ’’مذہب کو سیاست سے دور رکھیں، یہ ایودھیا کا پیغام ہے‘‘، رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کا بیان
ایودھیا میں بنے رام مندر کے بارے میں چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ مذہبی عقیدہ رکھنے والے لوگوں کو ایودھیا آنا چاہیے۔ بھگوان رام للا کو درشن اور پوجا کرنا چاہئے۔
Demand for Akash Anand’s return intensifies: کیا مایاوتی پھر آکاش آنند کو بی ایس پی کی ذمہ داری سونپیں گی؟ مل رہے ہیں ایسے اشارے
بی ایس پی نے لوک سبھا انتخابات میں تین دہائیوں سے زیادہ عرصے میں اپنی سب سے خراب کارکردگی دکھائی ہے۔ بی ایس پی زیادہ تر سیٹوں پر تیسری پارٹی رہی اور صرف 9.39 فیصد ووٹ حاصل کر سکی۔
Lok Sabha Elections 2024: یوپی میں 21 فیصد امیدواروں پر سنگین مجرمانہ مقدمات ، چندرشیکھر آزاد پر سب سے زیادہ 36 مقدمات
اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یوپی میں 80 سیٹوں پر 179 امیدوار ہیں ۔جن کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ جب کہ 34 امیدواروں کے خلاف عمومی فوجداری مقدمات درج ہیں۔
Akhilesh Yadav Nagina Rally: اکھلیش یادو نے چندر شیکھر آزاد کا نام لیے بغیر سادھا نشانہ، وائی پلس سیکورٹی سے متعلق کہی یہ بات
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے چندر شیکھر آزاد کا نام لیے بغیر کہا کہ جہاں یہ حکومت دوسرے لیڈروں کی سیکورٹی چھین رہی ہے وہیں کچھ لوگوں کو سیکورٹی دے رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بھیم آرچمی چیف چندرشیکھر آزاد پر ملک میں سب سے زیادہ مقدمے ہیں درج، اے ڈی آر کی رپورٹ میں انکشاف
اے ڈی آرکی رپورٹ کے مطابق، یوپی کی نگینہ سیٹ پرآزاد سماج پارٹی کے امیدوارچندرشیکھرآزاد عرف راون پرپورے ملک میں سب سے زیادہ مقدمے درج ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: ‘اعظم خان کی جان کو ہے خطرہ ‘، چندر شیکھر آزاد نے مختار انصاری کی موت کے بعد حکومت سے کیا یہ مطالبہ
چندر شیکھر آزاد نے کہا کہ سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی موت کے بعد میں بھی اعظم خان کو لے کر پریشان ہوں۔ ان کی صحت کا خیال نہیں رکھا جا رہا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ ان کے دلوں میں درد کا سمندر ہے
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کے فیصلے پر چندر شیکھر آزاد کا پہلا ردعمل، اس بات کی طرف کیا اشارہ
لوک سبھا الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے اپنا امیدوار اتار دیا ہے، جس پرآزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندرشیکھر آزاد کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
Hyderabad: آزاد کی مدد سے دلت ووٹ بینک کو حاصل کرنے کی تیاری میں کے سی آر، چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع
مدھیہ پردیش کے اسمبلی انتخابات کے لیے آزاد سماج پارٹی بھی جئے آدیواسی یوا شکتی اور بی آر ایس کے اتحاد میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ کے سی آر کا اب بہوجن مسلمانوں کے ساتھ اتحاد کرکے اقتدار کی سیڑھی پر چڑھنے کا منصوبہ ہے۔
Chandrashekhar Azad attacked in Deoband: بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر پر دیوبند میں جان لیوا حملہ، قافلے پر حملہ آوروں نے کی فائرنگ، کمر کو چھوکر نکلی گولی
آس پاس کے پورے علاقے کی گھیرابندی کردی گئی ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کی کوشش میں ٹیمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی کھنگالے جا رہے ہیں۔