SC cancels Girraj Malinga’s bail: راجستھان سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے گری راج سنگھ ملنگا کو لگا جھٹکا، سپریم کورٹ نے ضمانت کو کیا منسوخ
دو سال پہلے 17 مئی 2022 کو راجستھان ہائی کورٹ نے ملنگا کو ضمانت دی تھی۔ عدالتی تعاون کی بنیاد پر ضمانت میں اضافہ کیا گیا۔ ملنگا کی رہائی کے فوراً بعد جشن منایا گیا۔ ایک روڈ شو میں شریک ہوئے۔ اس دوران انہوں نے مبینہ طور پر دھمکی آمیز بیان دیا۔ اس کے بعد 24 مئی کو شکایت کنندہ نے ضمانت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Meerapur by-election: جینت چودھری نے میراپور ضمنی انتخاب میں متھلیش پال کی کامیابی کے لیے تیار کیے 9 عظیم جنگجو
آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری متھلیش پال کو میرا پور ضمنی انتخاب میں کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ اپنے پہلے ہی دورے میں جینت نے ایک دن میں چار بڑی عوامی میٹنگیں کرکے ایک بڑا پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔
Maharashtra Election: پون کھیڑا نے این ڈی اے کو بنایا نشانہ، کہا- ملک اور دنیا میں انہیں کھوکھے سرکار کے نام سے جانا جاتا ہے
کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے جمعرات کو ممبئی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہاراشٹر کی این ڈی اے حکومت کو نشانہ بنایا۔
Bihar Politics:بہار میں نتیش کمار کے ساتھ چھٹھ پوجا میں شریک ہوں گے جے پی نڈا، آر جے ڈی نے بتایا انتخابی دورہ
بہارمیں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اوراس سے قبل یہ آخری چھٹھ ہے۔ ایسے میں بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے اور جے پی نڈا میدان میں اتر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار پہلے ہی سرگرم نظر آ رہے ہیں۔
Jammu Kashmir Assembly News:دفعہ 370 کو لے کر جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، ہاتھا پائی، پوسٹر بھی پھاڑےگئے
لانگیٹ کے ایم ایل اے شیخ خورشید دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے پوسٹر لے کر ایوان پہنچے تھے۔ اس پوسٹر کو دیکھ کر بی جے پی ارکان اسمبلی مشتعل ہو گئے اور ان کے ہاتھ سے پوسٹر چھین لیا۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: راہل گاندھی کی ’لال کتاب’ پر ہنگامہ آرائی، بی جے پی نے کہا ۔کورا کاغذ کے اور کچھ نہیں،جانئے تفصیلات
مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہا تھا کہ راہل گاندھی ملک کو متحد کرنے اور آئین کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں اور یہی بات بی جے پی کو پریشان کر رہی ہے۔
Jharkhand Assembly Election 2024:’ جتنا زہر بی جے پی لیڈ ران کے منھ میں ہے ، اتنا ہی سانپ…’، ہیمنت سورین کا بی جے پی پر حملہ
سورین نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل 'ایکس ' پر لکھا ہے کہ بی جے پی-اے جے ایس یو کی گزشتہ 5 دنوں میں ہوئی انتخابی میٹنگوں سے یہ واضح ہے کہ وہ مذہبی جذبات بھڑکا کر ہی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔
Maharashtra Elections:’اتحاد اصولوں کی خلاف ورزی پر گامزن…’، ایکناتھ شنڈے نے پارٹی لیڈروں کے خلاف بی جے پی ہائی کمان سے کی شکایت
بی جے پی لیڈروں نے مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ شنڈے راج ٹھاکرے کے بیٹے امت کے لیے سیٹ چھوڑ دیں۔
Pragya Singh Thakur: مالیگاؤں دھماکہ کیس میں این آئی اے کورٹ سے سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ضمانتی وارنٹ جاری، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے منگل کو بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔
MCD Mayor Election: دہلی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان، جانئے کب ہوگی ووٹنگ؟
ایم سی ڈی کے میئر کے عہدہ کا انتخاب گزشتہ چھ ماہ سے زیر التوا تھا۔ گزشتہ ہفتے ہی میئر شیلی اوبرائے نے انتخابات کرانے کی بات کی تھی۔قابل ذکر ہے کہ میئر کے انتخاب کے معاملے پر ایوان میں ہنگامہ آرائی بھی ہوئی تھی۔