Bharat Express

Andhra Pradesh

وزیراعظم نے مائیک سے  خطاب کرتے ہوئے ان لوگوں سے کہا کہ آپ کی جانیں بہت قیمتی ہیں، اس لیے نیچے آجائیں کیونکہ بجلی کی تاروں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

ووٹنگ کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ملک بھر میں ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا ہے۔ انتخابات کے نتائج کے اعلان تک ضابطہ اخلاق نافذ رہے گا۔ اس دوران سیاسی جماعتوں پر بہت سی پابندیاں ہوں گی۔

Andhra Pradesh NDA Seat Sharing Formula Final: آندھرا پردیش میں بی جے پی، ٹی ڈی پی اور جن سینا کے ساتھ مل کرالیکشن لڑیں گی۔ وہیں سیٹوں سے متعلق ممکنہ فارمولہ سامنے آیا ہے۔

وہ کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہم ان تمام افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔

ہندوستان کے اس خصوصی سیٹلائٹ کا وزن 2,274 کلوگرام ہے۔ یہ سیٹلائٹ موسم سے متعلق درست اپ ڈیٹس فراہم کرے گا۔ موسم کے ساتھ ساتھ یہ آفات سے متعلق الرٹ بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایمرجنسی سگنل سسٹم کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔

آندھرا پردیش کے موجودہ وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی بہن وائی ایس شرمیلا کو کانگریس نے ریاستی صدر بنایا ہے۔ وہ رودر راجو کی جگہ لیں گی، جنہوں نے ایک دن پہلے ہی اس عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

لیپاکشی وہ جگہ ہے جہاں راون نے ماں سیتا کو اغوا کرنے کے بعد جٹایو کو شدید زخمی کر دیا تھا۔ جٹایو نے ہی بھگوان رام کو بتایا تھاکہ راون ماں سیتا کو جنوب کی طرف لے گیا ہے۔ اس کے بعد بھگوان رام نے انہیں موکش عطا کیا تھا۔

وائی ایس شرمیلا آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی بہن ہیں۔ انہوں نے کانگریس میں شامل ہوتے ہی اپنی پارٹی وائی ایس آرتلنگانہ کا کانگریس میں انضمام کا بھی اعلان کردیا۔

آندھرا پردیش اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر بی آر امبیڈکر نے کہا کہ پیر کو تروپتی ضلع میں ایک جھونپڑی کی دیوار گرنے سے چار سالہ بچے کی موت ہو گئی۔

کسی بھی خطرے کے پیش نظر 204 ٹرینیں اور 70 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ شدید سائیکلون طوفان آج نیلور اور مچلی پٹنم کے درمیان جنوبی آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔