Bharat Express

Andhra Pradesh

سپریم کورٹ کے سابق جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ اس پر اپوزیشن، مرکزی حکومت کو گھیرتا ہوا نظرآیا۔ کانگریس اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر نے اس کے خلاف ناراضگی ظاہرکی۔

مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق الوری سیتاراماراجو ضلع کے پڈیرو سے تھا، جب کہ دو دیگر اسی منڈل کے پلی میرو گاؤں سے تھے۔

Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy big announced: آندھرا پردیش کی راجدھانی سے متعلق وزیراعلیٰ وائی آیس جگن موہن ریڈی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز ریاست کی راجدھانی میں تبدیلی کرتے ہوئے انہوں نے وشاکھا پٹنم کو نئی راجدھانی بنائی ہے۔

ہائی وے پر 4.1 کلومیٹر لمبا اور 60 میٹر چوڑا ایمرجنسی لینڈنگ رن وے (ELR) بنایا گیا ہے تاکہ ایمرجنسی کی صورت حال میں لڑاکا طیاروں کی محفوظ لینڈنگ ہو سکے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف این چندرابابو نائیڈو وہاں ایک روڈ شو سے خطاب کررہے تھے

آندھرا پردیش میں ایک جوڑے نے اعضاء عطیہ کرنے کا عہد کرکے اپنی شادی کے دن کو خاص بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جوڑے کے اس اقدام سے متاثر ہو کر ان کے تقریباً 60 رشتہ دار بھی اعضاء کے عطیہ کا فارم بھرنے کے لیے آگے آئے ہیں

ایک فلم آئی   تھی جس کا ابھی بھی  بہت چرچا ہے۔ فلم کا نام پشپا  تھا۔ شاید آپ نے بھی دیکھا ہو۔ پشپا میں، ایک جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کو بتایا گیا ہے اور فلم کی سکرین پر دکھایا گیا ہے۔ فلم پشپا میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اس جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کی جاتی ہے اور یہ سرخ صندل کس طرح فروخت ہوتی ہے

Amravati: آندھرا پردیش کے باپٹلا ضلع میں پیر کو ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثہ ویمورو منڈل کے جامپنی گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک منی ٹرک جس میں ..

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس):  جمعہ کی علی الصبح آندھرا پردیش میں گڈور ریلوے جنکشن کے قریب احمد آباد-چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا ہیٹر بند نہیں تھا جس …