Andhra Pradesh couple pledges to donate organs on their wedding day:آندھرا پردیش کے جوڑے نے اپنی شادی کے دن اعضاء عطیہ کرنے کا کیا عہد
آندھرا پردیش میں ایک جوڑے نے اعضاء عطیہ کرنے کا عہد کرکے اپنی شادی کے دن کو خاص بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جوڑے کے اس اقدام سے متاثر ہو کر ان کے تقریباً 60 رشتہ دار بھی اعضاء کے عطیہ کا فارم بھرنے کے لیے آگے آئے ہیں
Why is red sandal worth like gold so special: سونے جیسی قیمت کا سرخ صندل کیوں ہے اتنا خاص؟
ایک فلم آئی تھی جس کا ابھی بھی بہت چرچا ہے۔ فلم کا نام پشپا تھا۔ شاید آپ نے بھی دیکھا ہو۔ پشپا میں، ایک جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کو بتایا گیا ہے اور فلم کی سکرین پر دکھایا گیا ہے۔ فلم پشپا میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے اس جنگل میں لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ کی جاتی ہے اور یہ سرخ صندل کس طرح فروخت ہوتی ہے
Andhra Pradesh: سڑک حادثہ میں چار عقیدت مندوں کی موت
Amravati: آندھرا پردیش کے باپٹلا ضلع میں پیر کو ایک سڑک حادثہ میں چار افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثہ ویمورو منڈل کے جامپنی گاؤں کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک منی ٹرک جس میں ..
چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں لگی آگ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): جمعہ کی علی الصبح آندھرا پردیش میں گڈور ریلوے جنکشن کے قریب احمد آباد-چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا ہیٹر بند نہیں تھا جس …
Continue reading "چنئی نوجیون ایکسپریس کی پینٹری کار میں لگی آگ"