Road Accident in Etawah: اٹاوہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، تین زخمی، ای رکشہ کےاڑ گئے پرخچے
اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ حادثہ اکدل پولیس اسٹیشن کے چھوٹی فوفائی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔
Sikkim Floods: این ڈی آر ایف کی ٹیم ٹنل میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے کرے گی آپریشن ، اس طرح کا ریسکیو آپریشن تھائی لینڈمیں 2018 میں کیا گیا تھا
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چونکہ یہ کام این ڈی آر ایف ٹیم کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا۔ وہ ایسی جگہ جا رہی ہے جس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتی۔
Italy Bus Accident: اٹلی کے شہر وینس میں درد ناک سڑک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، وزیراعظم میلونی کا اظہار افسوس
ملک کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے حادثے پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا، میں اس سانحے پر نظربنائے ر کھنے کے لئے میئر Luigi Brugnaro اور (ٹرانسپورٹ) وزیر میٹیو سالوینی سے رابطے میں ہوں۔
Wall of multi-level parking under construction collapsed: لکھنؤ میں زمین دھنسنے سے زیر تعمیر ملٹی لیول پارکنگ کی گری دیوار ، مزدوروں کو بچانے کے لیے کیا جارہا ریسکیو آپریشن
ذرائع کے مطابق لکھنؤ میں بنائی جا رہی ملٹی لیول پارکنگ میں حادثہ کے بعدافراتفری مچ گئی۔ رات گئے جب زمین دھنسنے لگی اور اس کی دیوار گرنے سے مزدوروں کی بنائی ہوئی کچھ عارضی جھونپڑیاں گر گئیں۔
Mathura Train Accident: متھرا میں ٹرین حادثہ، شکوربستی سے آنے والی ای ایم یو پلیٹ فارم پر چڑھی، چاروں طرف مچی افراتفری
ٹرین کا انجن پلیٹ فارم پر لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے پلیٹ فارم ٹوٹ گیا ہے اور ٹرین کے کچھ حصوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اس حادثے کی وجہ سے یہاں سے گزرنے والی مالوا ایکسپریس سمیت کچھ ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں۔
Ambedkar Nagar: منچلوں نے سرے عام طالبہ کا کھینچا ڈوپٹہ، موٹر سائیکل نے پیچھے سے کچلا سر،موقع توڑا دم توڑ
دوپٹہ کھینچنے کی وجہ سے طالبہ اپنا توازن کھو بیٹھی اور سائیکل سمیت سڑک کے بیچوں بیچ گر گئی۔ پیچھے سے آنے والی دوسری موٹر سائیکل نے طالبہ کے چہرے کچل دیا۔
Lucknow House Collapse: لکھنؤ میں المناک حادثہ، مکان گرنے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہو گئی
یہ حادثہ عالم باغ کے آنند نگر فتح علی چوراہے کے کنارے واقع ریلوے کالونی میں ہفتہ کی صبح پیش آیا۔
Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں بڑا حادثہ ، زیر تعمیرسائٹ کی لفٹ گرنے سے 4 مزدوروں کی موت،پانچ مزدوروں کی حالت نازک
جمعہ کی صبح حادثہ اس وقت پیش آیا جب گریٹر نوئیڈا ویسٹ میں امرپالی ڈریم ویلی پروجیکٹ کی تعمیراتی جگہ پر ایک لفٹ گر گئی۔ چار مزدور جاں بحق
Road Accident: سڑک حادثہ میں 6 لوگوں کی موت، کھٹو شیام کا درشن کر دھول پور واپس آرہے تھے
اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی جہاں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔
Indonesia Earthquake: انڈونیشیا کے شہر بالی میں زلزلے کی شدتریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی کی گئی ،زلزوں کی شدت سے زمین لرز اٹھی
انڈونیشیا کے جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق بالی اور لومبوک کے ساحلی علاقوں میں صبح 4 بجے سے کچھ دیر پہلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔