Bharat Express DD Free Dish

Accident

کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع میں نیلیشور کے قریب ایک مندر میں آتش بازی کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ پیر کی رات دیر گئے اس حادثے میں 150 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔

مرزا پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ابھی نندن نے بتایا کہ یہ حادثہ مرزا پور وارانسی باڈرپر ہوا، یہ حادثہ  صبح تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ ایس پی نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی میں 13 مزدور سوار تھے

مسافروں اور انہیں بچانے گئی ریسکیو ٹیم کے پانی کے تیز بہاؤ میں پھنس جانے کے بعد این ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں تقریباً 2 گھنٹے لگے

جن نشستوں پر انتخابات ہوں گے ان میں کنگن (ایس ٹی)، گندیربل، حضرت بل، خانیار، حبّاکدل، لال چوک، چنا پورہ، جدیبل، عیدگاہ، سنٹرل شالٹینگ، بڈگام، بیرواہ، خان صاحب، چرارِ شریف، چڈورہ اور گلاب گڑھ (ایس ٹی) شامل ہیں۔

حادثے میں ہلاک  موٹر سائیکل سوار کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہتی ہوں، ایک غلط شخص نے میرے بیٹے کو قتل کیا،میرا بیٹا اب نہیں رہا، لیکن پولیس ہماری مدد کیوں نہیں کر رہی؟

یہ حادثہ آگرہ-علی گڑھ بائی پاس کے چاندپا تھانہ علاقے میں واقع میٹائی گاؤں کا  بتایا جا رہا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ میکس لوڈر پر سوار لوگ ساسنی کے مکند کھیڑا سے تیرھویں منانے کے بعد کھنڈولی کے نزدیک گاؤں سیولہ واپس لوٹ رہے تھے۔

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ رات تقریباً 12:09 بجے ملاڈ ایسٹ کے گووند نگر علاقے میں نوجیون عمارت میں پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق ٹرین نمبر 19168 سابرمتی ایکسپریس (بنارس-احمد آباد) احمد آباد کی طرف جارہی تھی۔ جھانسی ڈویژن کے تحت کانپور کے بھیمسین سیکشن میں گووند پوری اسٹیشن کے قریب جمعہ کی رات تقریباً 2:30 بجے ٹرین اچانک پٹری سے اتر گئی

مدھیہ پردیش پولیس نے بتایا کہ ایک نجی ایوی ایشن کمپنی کا دو سیٹوں والا طیارہ گنا ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں پائلٹ زخمی ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ دوپہر ایک بجے کے قریب ٹیک آف ہوا اور ٹیک آف کے صرف 40 منٹ بعد ہی فضائی پٹی کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

فی الحال جو ابتدائی معلومات سامنے آئی ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ بس رائے بریلی سے دہلی کی طرف جا رہی تھی۔ اس دوران یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔